12 روزہ جنگ
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
یہ اہل تشیّع اور ایران کے خلاف منظم جنگ ہے؛ یا دجال کامیاب ہوگا یا اسے حتمی شکست ہوگی، تماشائی بخیریت نہ رہیں گے، شیعہ مصری مفکر
ڈاکٹر راسم النفیس نے کہا ہے: "لنڈسے گراہم نے ان کا پردہ فاش کر دیا، جب انھوں نے اعلان کیا کہ جو جنگ اس وقت جاری ہے، وہ ایک دینی اور مذہبی جنگ ہے؛ یعنی حقیقی محمدیؐ اسلام کے خلاف مغربی دنیا کی جنگ، اس دجال کے مفاد میں، جس کو "ابراہیمی" کا نام دیا گیا ہے، اور یہ تاریخی لمحہ، ایک فیصلہ کن لمحہ ہے: یا دجال فتح یاب ہوگا یا اسے حتمی شکست ہوگی۔"
-
ایران کے خلاف صہیو-امریکی سازشیں؛
ہنگامہ آرائیوں کے بارے میں رہبر انقلاب کے تزویراتی انتباہ کا واقعہ + ویڈیوز اور تصاویر
آج 6 جنوری کا دن ہے؛ رہبر انقلاب کے واضح انتباہ کے کچھ مہینے بعد، اب واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ تجزیہ اس منظر نامے کی عین تصویر تھا جس کے لئے دشمن مناسب موقع کا منتظر تھا۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی؛
ہر فتنے کا بہادری سے مقابلہ کریں گے، سپاہ پاسداران کا بیان
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے نو دی (30 دسمبر) کے عظیم کارنامے کی سالگرہ کے موقع پر جاری بیان میں اس دن کو ایرانی قوم کی بصیرت اور ولایت فقیہ اور انقلاب اسلامی کے ساتھ ، وفاداری اور ہوشیاری کی علامت قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل ان ٹربل؛
تشویش زدہ اسرائیل؛ ایرانی میزائلوں کی ماہانہ پیداوار، 500 سے زیادہ + تصاویر
گوکہ اسرائیلی حکام نے 12 روزہ جنگ کے بعد "ایران کی میزائل انڈسٹری تباہ" کرنے کا دعویٰ کیا تھا، لیکن اب عبرانی ذرائع ابلاغ نے نئی رپورٹیں شائع کرکے ایران میں میزائل کی پیداوار میں تیزرفتاری کا اعتراف کیا ہے؛ جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ تہران نہ صرف مبینہ حملوں کو پیچھے چھوڑ گیا ہے بلکہ ہر ماہ سینکڑوں مختلف النوع نئے میزائل تیار کر رہا گیا ہے۔
-
۱۲ روزہ جنگ میں ایران سب سے بڑی شکست کا سامنا کرنا پڑا:اسرائیلی تجزیہ کار
اسرائیلی تجزیہ کار نحمیا ستراسلر نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل نے حالیہ تنازعات میں ایران کے خلاف کوئی قابل ذکر کامیابی حاصل نہیں کی
-
ایران پر اسرائیلی حملہ امریکی صدر کی ہدایت پر ہوا،ایران نے دشمن کا پسپا کر دیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرِ خارجہ ایران عباس عراقچی نے کہا ہے کہ موجودہ عالمی نظام میں بین الاقوامی قوانین شدید دباؤ اور بحران کا شکار ہیں اور امریکہ اپنے طرزِ عمل سے “قانونِ جنگل” کو فروغ دے رہا ہے۔
-
۱۲ روزہ جنگ نے ہمیں بہت کچھ سیکھا دیا،ہمارا ملک پہلے سے کہیں زیادہ طاقتور ہے:ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیرِ خارجہ ایران سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ۱۲ روزہ جنگ نے ایران کو بڑے اسباق سکھائے اور ثابت کیا کہ ملک آج پہلے کے مقابلے میں کہیں زیادہ مضبوط ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران نے اس جنگ میں اپنی علمی، دفاعی اور موشکی توانائی پر تکیہ کرتے ہوئے دشمن کو ناکام بنایا اور اب پہلے سے زیادہ قدرت و اطمینان کے ساتھ اپنی راہ پر آگے بڑھ رہا ہے۔
-
اسرائیل ان ٹربل؛
اسرائیل کے قلب پر داغے جانے کے لئے تیار، چھ ایرانی میزائل
حالیہ برسوں میں میزائلوں کی ڈیزائننگ اور رہنمائی میں نمایاں ترقی اور ان کی حرکت کرنے کی صلاحیت میں اضافے کے بدولت، ایران کی دفاعی اور تسدیدی صلاحیت میں قابل ذکر اضافہ کیا ہے۔