کتائب سید الشھدا
-
ابوالاء الولائی: عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں لگا کر امریکا نے انصاف پسندی کا نقاب اتار دیا
عراق کی کتائب سیدالشہداء کے سیکریٹری جنرل ابوالاء الولائی نے عالمی فوجداری عدالت پر امریکی پابندیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام انصاف اور قانون کی حکمرانی کی حمایت کے امریکی دعوؤں اور اس کے عملی کردار کے درمیان واضح تضاد کو ظاہر کرتا ہے۔
-
اسلحے کی تنظیم نو مکمل خودمختاری کے بغیر نامنظور
عراقی مسلح گروپ کتائب سیدالشہداء کے سیکریٹری جنرل ابو علاء الولائی نے کہا ہے کہ ملک میں اسلحے کو منظم کرنے کا عمل مکمل اور جامع قومی خودمختاری کے حصول کے ساتھ ہی قابلِ قبول ہوگا، اس کے علاوہ کوئی بھی فارمولا مسترد کیا جائے گا۔
-
عراق کا اقتصاد امریکہ کی کنٹڑول میں ہے، معاشی خودمختاری کے بغیر مکمل حاکمیت ممکن نہیں
کتائب سید الشہداء عراق کے سیکرٹری جنرل ابو آلاء الولائی نے ملک کی معاشی صورتحال پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق کے وسائل اور دولت پر امریکی اثر و رسوخ موجود ہے اور حقیقی قومی خودمختاری کے لیے بغداد کو معاشی و مالی آزادی حاصل کرنا ہوگی۔
-
کتائب سید الشہداء: زائرانِ اربعین کے خون کا حساب حملہ آوروں کے لیے بھیانک انجام بنے گا
اسلامی مزاحمتی تنظیم کتائب سید الشہداءؑ کے ایران میں قائم دفتر نے زائرانِ اربعین پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے کھلی دہشت گردی، بین الاقوامی قوانین اور انسانی اصولوں کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ اس جرم کے ذمہ دار عناصر اپنے انجام سے نہیں بچ سکیں گے۔