پاکستان اور غزہ
-
پاکستانی وزیراعظم کا دورہ امارات / شیخ طحنون نے استقبال کیا
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف ایک روز کے سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔
-
پاکستان: جماعت اسلامی کا یکم جون کو حیدرآباد میں غاصب صہیونی ریاست کے خلاف بڑے احتجاجی مظاہرے کا اعلان
امیر جماعت اسلامی نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل اس وقت بدمست ہاتھی بنا ہوا ہے، فلسطینی بھوک اور قحط سالی کا سامنا کر رہے ہیں۔
-
پاکستان: کشمیر کی آزادی پر تمام 6 دریا پاکستان کے ہوں گے، جو کچھ غزہ میں ہو رہا ہے وہ نسل کشی ہے، جنرل شریف چوہدری
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ بھارتی حملے کا مقابلہ کرنے کے لیے جو عسکری منصوبے اپنائے گئے ہیں وہ کئی دہائیوں تک زیر مطالعہ رہیں گے، بھارت سندھ طاس معاہدہ جاری نہیں رکھتا تو کشمیر کی آزادی پر تمام 6 دریا پاکستان کے ہوں گے۔ ترجمان پاک فوج نے کہا کہ جو کچھ غزہ میں ہو رہا ہے وہ نسل کشی ہے، اور یہ بالکل ناقابل قبول ہے / ممالک کو اپنی حفاظت کرنی چاہیے اور امت کو اپنی طاقت کو بڑھانا چاہیے۔
-
پاکستان: ایک دن آئے گا جب ہم صہیونی ریاست کے ظلم و بربریت کو پاش پاش ہوتا دیکھیں گے، علامہ جعفری
مجلس وحدت مسلمین کے چیئرمین نے کہا: وہ دن ضرور طلوع ہوگا جب الاقصیٰ کی آزاد فضا میں اذان کی صدائیں گونجیں گی، بچوں کی مسکراہٹیں خوف پر غالب آئیں گی، اور دنیا دیکھے گی کہ جو قوم صبر، قربانی اور ایمان کے راستے پر قائم رہتی ہے، اسے خدا کی مدد ضرور نصیب ہوتی ہے