ٹرمپ کی رسوائیاں
-
جنگ ہارنے کے بعد انتخابات ہارنے کا خدشہ
ایران پر جارحیت 'ٹرمپ کی سب سے بڑی غلطی' ریپبلکنز کو شدید خدشات
ٹرمپ نے دعوی کیا تھا کہ ایران کے ساتھ تنازع چار دن سے سے پانچ ہفتوں تک جاری رہے گا، لیکن اس تنازع کو اب چھ مہینے گذر چکے ہیں اور ریپبلکن تزویراتی ماہرین پریشان ہیں کہ ایران کے خلاف جنگ، وسط مدتی انتخابات میں ان کی کامیابی کے امکانات کو خطرے میں ڈال سکتی ہے۔
-
ورلڈ کپ 2026؛
اسپین نے ٹرمپ کو چیمپیئن شپ کے جشن سے حذف کر دیا!
اسپین فٹ بال فیڈریشن نے، ورلڈ کپ 2026 کی جیت کے موقع پر اس ٹیم کی سرکاری تصاویر میں سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر ہٹا دی۔
-
وعدہ صادق-4؛
ایران کے خلاف جنگ پر شدید اندرونی انتشار / ٹرمپ کو بدستور اندرونی مخالفتوں کا سامنا ہے
ویسے تو وہمی امریکی صدر ایرانی قیادت میں انتشار کی خبریں گڑھ کر پھیلا رہا ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ ایک طرف سے اس کی وزارت جنگ میں شدید انتشار پایا جاتا ہے اور ہر روز کوئی وزیر یا کمانڈر برطرف کیا جا رہا ہے اور دوسری طرف سے اس کو امریکی عوام کی شدید مخالفت کا سامنا ہے اور کانگریس کے دونوں ایوانوں میں بھی اسے شدید مخالفت کا سامنا ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
ٹرمپ کی جگ ہنسائی جاری ہے / ایران نے میرے کہنے پر آٹھ عورتوں کی پھانسی منسوخ کردی / ایک مغربی وکیل کا تمسخر
ٹرمپ نے ایک جھوٹی خبر کی بنیاد پر جھوٹ بولا کہ "ایران 8 عورتوں کو سزائے موت دے رہا ہے اور میری ان سے درخواست ہے کہ انہیں پھانسی نہ دے اور اگلے دور کے مذاکرات کا راستہ ہموار کرے:، اور کل اس نے لکھا یا کہ "ایران نے میرے کہنے پر آٹھ عورتوں کی موت کی سزا منسوخ کی ہے"، حالانکہ یہ پورا قصہ ہی بے بنیاد ہے۔ / ادھر ایک امریکی وکیل نے بھی اس قصے کے حوالے سے ٹرمپ کا مذاق اڑایا ہے۔