ٹرمپ کی دھمکیاں
-
آبنائے ہرمز کو طاقت کے ذریعے کھولنا ممکن نہیں
عالمی توانائی کی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے ایک سابق نیٹو اہلکار نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کو فوجی طاقت کے ذریعے دوبارہ کھولنا نہ تو آسان ہے اور نہ ہی اس کی طویل مدتی حفاظت ممکن نظر آتی ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
تصویری خبر | اوریت رابین بجلی گھر پر داغنے کے لئے تیار میزائل
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || ایرانی بجلی گھروں پر حملے کی دہشت گرد ٹرمپ کی دھمکی کے بعد، اسرائیلی بجلی گھروں کے لئے تیار کردہ میزائل، جس پر ابھی سے اوروت رابین بجلی گھر کی تصویر کا اسٹیکر چسپان کیا گیا ہے۔ یہ بجلی گھر اسرائیل کی 20 فیصد بجلی فراہم کرتا ہے! ہم تیار ہیں اوروت رابین۔
-
ٹرمپ کی دھمکی کے بعد ایران کا سخت ردعمل، خطے میں کشیدگی میں اضافہ
امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ اگر 48 گھنٹوں کے اندر آبنائے ہرمز میں بحری آمد و رفت مکمل طور پر بحال نہ کی گئی تو امریکہ ایران کے بجلی گھروں کو نشانہ بنا سکتا ہے۔
-
ٹرمپ کی دھمکی پر ایرانی قوم کا طوفانی رد عمل
گزشتہ روز ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر اپنے تکراری اور جارحانہ انداز میں ایران کے خلاف فوجی دھمکیوں اور مداخلت کے دعوے کیے۔
-
ٹرمپ کی ہرزہ سرائیاں؛
دشمن کی کسی بھی نئی جارحیت کا انتہائی جواب بہت مختلف ہوگا، جنرل محسن رضائی
تشخیص مصلحت فورم کے کے رکن نے کہا: اگر دشمن کسی بھی طرح کی نئی جارحیت کرتا ہے تو دشمن کو جواب دینے کے حوالے سے مسلح افواج اور ایرانی قوم کے دفاع کا عزم اور اس کی طاقت اور صلاحیت ماضی سے بالکل مختلف ہوگی۔
-
نائیجیریا کے مسیحیوں اور مسلمانوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کی شدید مذمت کی
نائیجیریا کے مسیحی اور مسلم رہنماؤں نے امریکی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ملک کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی کی دھمکیوں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے انہیں اشتعال انگیز اور قومی اتحاد کے لیے نقصان دہ قرار دیا ہے۔