ولادیمیر پوتن
-
روس یوکرین جنگ؛
پوتن کی رہائش گاہ کے قریب یوکرین کا ڈرون حملہ!، روس کا دعویٰ
دوسری جانب یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے روس کے الزامات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے انہیں مکمل طور پر غلط قرار دیا۔
-
امریکہ نوازی کا عبرتناک انجام؛
زیلینسکی کے پاس میری تصدیق کے لئے کچھ بھی نہیں ہے، ٹرمپ
ٹرمپ نے ایک امریکی جریدے کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے خود کو یوکرین اور روس کے درمیان کسی بھی امن معاہدے کا حتمی فیصلہ کرنے والا قرار دیتے ہوئے کہا "جب تک میں کسی چیز کی تصدیق نہیں کروں گا، زیلنسکی کے پاس کچھ نہیں ہوگا۔"
-
وزیرِاعظم پاکستان کے پیوٹن سے ملاقات کا انتظار کرنے کی خبر غلط نکلی!
آر ٹی انڈیا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر وزیرِاعظم شہباز شریف کے بارے میں ایک پوسٹ ڈیلیٹ کر دی ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ وہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کے لیے "انتظار کر رہے تھے"۔ آر ٹی انڈیا نے وضاحت میں کہا ہے کہ یہ پوسٹ "واقعات کی غلط عکاسی" ہو سکتی تھی۔
-
ایران روس تزویراتی تعاون؛
ایران - روس معاہدہ کے نفاذ کے لئے بہت پُرعزم ہیں، صدر پزشکیان + تصویر
صدر مسعود پزشکیان نے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتین کے ساتھ ملاقات میں، ایران - روس جامع اسٹراٹیجک تعاون معاہدے پر عمل درآمد کے لئے اپنے عزم پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہم اس معاہدے کو، جس پر دستخط کر چکے ہیں، نافذ اور عملی جامہ پہنانے کے لئے پرعزم ہیں اور ہماری توقع ہے کہ روسی فریق بھی باہمی معاہدوں کے عمل درآمد کے عمل کو تیز اور حتمی شکل دے گا۔
-
امن پسند ٹرمپ اور عالمی بدامنی؛
روس اور چین کا جوہری تجربات کی بحالی پر امریکہ کو انتباہ
چین اور روس نے جمعرات کے روز الگ الگ بیانات جاری کرکے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ جوہری دھماکوں کے تجربات کی بحالی سے باز رہے۔
-
روس امریکہ تنازع؛
پوتن نے ٹرمپ کو دیا جھٹکا! روس اور امریکہ کے درمیان پلوٹونیم معاہدہ منسوخ
روسی صدر ولادیمیر پون نے امریکہ کے ساتھ 2000 میں طے پائے پلوٹونیم معاہدے کو منسوخ کر دیا۔ یہ فیصلہ ایسے وقت آیا ہے جب روس نے اپنی جدید ایٹمی میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے
-
امریکی پابندیاں؛
کوئی بھی عزت دار ملک دباؤ کے سامنے نہیں جھکتا، پوتن
روسی صدر پوتن نے روس کی تیل کمپنیوں روزنیفٹ اور لوکوئیل پر عائد نئی امریکی پابندیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی عزت دار ملک دباؤ کے سامنے نہیں جھکتا۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
نئے عالمی نظام میں روس امریکہ کے ساتھ کھیل رہا ہے
امریکہ کے ساتھ روس کا کھیل عالمی نظام کی تبدیلی اور نئے نظام کی تشکیل کے موقع پر کردار ادا کرنے کے لئے 'سبق سیکھنے' کا ایک اچھا نمونہ ہو سکتا ہے۔ خاص طور پر مسلم ممالک کے ان تجزیہ کاروں کے لئے جو اپنے حکمرانوں کو مشورہ دیتے ہیں کہ وہ کمزور ہوتے ہوئے 'امریکی-عالمی' نظام کو مستحکم کرنے میں مدد کریں؛ جیسا کہ انھوں نے ـ مثال کے طور پر ـ اپنی حکومتوں کو شرم الشیخ اجلاس میں شرکت کرنے کا مشورہ دیا۔ اور یہ اس وقت جب کہ زیادہ تر 'مؤثر بین الاقوامی کھلاڑی' اپنے رویوں کو 'نئے عالمی نظام' کے مطابق ڈھال رہے ہیں۔
-
علاقائی تعاون؛
شام کے امور میں صدر پوتن کے خصوصی نمائندے کی علی لاریجانی سے ملاقات
شام کے امور میں صدر پوتن کے خصوصی نمائندے نے اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سے ملاقات کی۔