وقف قانون
-
وقف بورڈ کی جائیدادوں پر سرکاری قبضے کی سازش، مودی حکومت کو اویسی کا سخت پیغام
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ (اے آئی ایم آئی ایم) نے وقف ترمیمی بل کو واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے ہفتہ کو جنتر منتر پر احتجاج کیا۔ پولیس نے 3 سے 5 بجے تک ہونے والے احتجاج میں صرف 100 لوگوں کو شرکت کی اجازت دی۔ اے آئی ایم آئی ایم کے صدر اور حیدرآباد کے ایم پی اسد الدین اویسی نے احتجاج سے خطاب کیا۔
-
پرسنل لا بورڈ نے تین اکتوبر کو ہونے والا 'بھارت بند' کیوں ملتوی کر دیا
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ (اے آئی ایم پی ایل بی) نے 3 اکتوبر کے لیے اپنی بھارت بند کال کو ملتوی کر دیا ہے۔
-
مولانا کلب جواد وقف ترمیمی قانون پر عدالت کے عبوری فیصلے پر تشویش کا اظہار، تحریک چلانے کا اعلان
ہندوستانی ممتاز دینی رہنما اور لکھنو کے امام جمعہ مولانا کلب جواد نے عدالت عظمیٰ کے حالیہ عبوری فیصلے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ ملک کے عوامی مفاد کے خلاف ہے
-
سپریم کورٹ کے عبوری فیصلے پر آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کا اظہار مایوسی، نومبر میں دہلی میں بڑا احتجاج ہوگا
آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے وقف (ترمیمی) ایکٹ 2025 کے حوالے سے سپریم کورٹ کے عبوری فیصلے پر گہری مایوسی کا اظہار کیا ہے اور اسے نامکمل اور غیر تسلی بخش قرار دیا ہے۔ بورڈ نے کہا ہے کہ عدالت نے صرف کچھ شقوں پر عارضی روک لگائی ہے، جبکہ بڑے آئینی مسائل کو نظر انداز کیا گیا ہے۔
-
ارشد مدنی
یہ کالا قانون ختم نہ ہونے تک قانونی و جمہوری جدوجہد جاری رہے گی
جمعیت علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے وقف (ترمیمی) ایکٹ 2025 کے تین متنازعہ شقوں پر عارضی ریلیف دیے جانے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ "انصاف اب بھی زندہ ہے۔
-
ہندوستانی سپریم کورٹ کا وقف قانون پر بڑا فیصلہ،غیر مسلم بھی بن سکتا ہے وقف بورڈ کا رکن
ہندوستانی سپریم کورٹ نے وقف (ترمیمی) ایکٹ کی کچھ اہم دفعات کو معطل کر دیا ہے، جن کی وجہ سے ملک بھر میں بڑے پیمانے پر احتجاج جاری تھا۔