نمائندہ ولی فقیہ
-
اہلسنت عالم دین سید سلمان حسینی ندویؒ کی رحلت پر نمائندۂ ولی فقیہ ہندوستان کا تعزیتی پیغام
ہندوستان میں نمائندۂ ولی فقیہ حجۃ الاسلام والمسلمین عبدالمجید حکیم الٰہی نے ممتاز عالمِ دین، مفسرِ قرآن اور مفکرِ اسلام مولانا سید سلمان حسینی ندویؒ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اسے عالمِ اسلام کے لیے ناقابلِ تلافی علمی و فکری نقصان قرار دیا ہے۔ انہوں نے مرحوم کی دینی، علمی اور دعوتی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے اہلِ خانہ، متعلقین اور شاگردوں سے تعزیت کا اظہار کیا۔
-
دہلی میں کتاب "ماہِ رحمت و برکت" کی رسمِ اجرا و نمائندے ولی فقیہ ہند کے ہاتھوں رونمائی
ایران کلچر ہاؤس، نئی دہلی میں حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا مرزا علی اکبر کربلائی کی تصنیف "ماہِ رحمت و برکت" کی رسمِ اجرا ایک باوقار تقریب میں منعقد ہوئی۔
-
ایران مستحکم ہے، مغربی اور سوشل میڈیا جھوٹ پھیلا رہے ہیں: نمائندے ولی فقیہ ہند
ایران میں بدامنی کی مبالغہ آرائی اور گمراہ کن تصویر کشی کو مسترد کرتے ہوئے، ملک ہندوستان میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے ڈاکٹر عبدالمجید حکیم الٰہی نے واضح طور پر کہا ہے کہ ایران میں حالات مستحکم، کنٹرول میں ہیں اور سوشل میڈیا پراجیکٹ کے ذریعے سوشل میڈیا پر مہم جوئی کو دور کیا جا رہا ہے۔
-
تصویری رپورٹ| آیی وی سی کے علمی دورہ میں شرکاء نے نائجیریا کے قائد شیخ ابراہیم زکزاکیؒ سے ابوجا میں کی ملاقات
اہل بیت نیوز ایجنسی کی رپورت کے مطابق، تحریکِ اسلامی نائجیریا کے قائد شیخ ابراہیم زکزاکیؒ نے پیر کے روز اپنے ابوجا میں واقع گھر میں اُن افراد سے ملاقات کی جنہوں نے علمی کورس(IVC) میں شرکت کی تھی۔
-
حضرت فاطمہؑ کا حماسی ورثہ جنوبی ایشیا کی اسلامی شناخت کو نئی جہت دے سکتا ہے : بنگلہ دیش میں رہبرِ انقلاب کے نمائندے کا بیان
رہبرِ انقلاب اسلامی ایران کے بنگلہ دیش میں نمائندے حجۃ الاسلام سید مهدی علی زادہ موسوی نے کہا ہے کہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کا حماسی اور تہذیبی ورثہ جنوبی ایشیا خصوصاً بنگلہ دیش کی اسلامی فکری اور سماجی شناخت کو نئی شکل دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
-
تصویری رپورٹ| ہندوستان میں ولی فقیہ کے نمائندے نے پھندیڑی سادات میں جامعہ سیدہ کا دورہ کیا
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق،ہندوستان میں ولی فقیہ کے نمائندے حجۃ الاسلام والمسلمین جناب حکیم الہی صاحب نے پھندیڑی سادات میں جامعہ سیدہ کا دورہ کیا
-
ہندوستان میں نمائندہ ولیّ فقیہ نے دہلی میں ہونے والے حملے کی سخت مذمت کی
ہندوستان میں نمائندے ولیّ فقیہ حجۃ الاسلام و المسلمین عبدالمجید حکیمؔ الٰہی نے دہلی میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے انسانیت کے خلاف سنگین جرم قرار دیا اور متاثرین کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔