لوک سبھا کے رکن پارلیمنٹ آغا روح اللہ نے بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی جانب سے ایک مسلم خاتون کا حجاب کھینچنے کے واقعے پر سخت ردِعمل ظاہر کیا ہے۔
بہار میں ایک تقریب کے دوران خاتون مسلم ڈاکٹر کے چہرے سے بلا اجازت حجاب ہٹانے کی وجہ سے وزیر اعلیٰ نتیش کمار اپوزیشن کے نشانے پر آ گئے ہیں۔