نائجیریا
-
تصویری رپورٹ | نائجیریا میں امیرالمومنین علی ابن ابیطالب کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے محفل مقاصدہ کا انعقاد
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، نائجیریا کے شہر ابوجا میں امیرالمومنین علی ابن ابیطالب کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے محفل مقاصدہ کا انعقاد کیا گیا جس سے مذہبی رہنما شیخ ابراہیم زکزکی نے خطاب کیا۔
-
تصویری رپورٹ| نائجیریا میں حضرت فاطمہ س کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے محفل مقاصدہ کا انعقاد
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، ابو جا کے علاقہ باوچی میں محفل کا آغاز دعا اور تلاوتِ قرآنِ مجید سے ہوا، اس کے بعد سیدہ فاطمہ زہرا (س) اور اہلِ بیت (ع) کی شان میں نعت و منقبت پیش کی گئیں۔ بچوں نے بھی خصوصی طور پر خوبصورت نغمات پیش کیے۔
-
تصویری رپورٹ| نائجیریا کی مختلف ریاستوں سے تعلق رکھنے والے سادات کے سرداروں نے کل ابوجا میں شیخ ابراہیم زکزکی سے ملاقات کی۔
اہل بیت نیوز ایجسنی کی رپورٹ کے مطابق، مختلف ریاستوں سے تعلق رکھنے والے سادات کے سرداروں نے کل ابوجا میں شیخ ابراہیم زکزکی (ح) کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی۔
-
تصویری رپورٹ| نائجیریا میں شیخ زکزکی کی قیادت میں اغوا شدہ طالبات اور سیکیورٹی ناکامیوں کے خلاف احتجاج
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، نائجیریا میں شیخ زکزکی کی قیادت میں اسلامی تحریک کی جانب سے اغوا شدہ طالبات اور سیکیورٹی ناکامیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
-
نائیجیریا کے مسیحیوں اور مسلمانوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کی شدید مذمت کی
نائیجیریا کے مسیحی اور مسلم رہنماؤں نے امریکی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ملک کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی کی دھمکیوں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے انہیں اشتعال انگیز اور قومی اتحاد کے لیے نقصان دہ قرار دیا ہے۔
-
تصویری خبر || نائجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی نے ناساراوا کمیونٹی کے ایک وفد سے ملاقات
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، نائجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی نے ناساراوا کمیونٹی کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران مسلمانوں اور عیسائیوں کے درمیان اتحاد، رواداری اور پرامن زندگی گزارنے پر زور دیا۔
-
امریکا کی دھمکیوں کا نائیجیریا نے دو ٹوک جواب
نائیجیریا کی حکومت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حالیہ دھمکیوں کے جواب میں اعلان کیا ہے کہ وہ انتہا پسندی کے خلاف اپنی کوششوں کو جاری رکھے گی۔
-
تصویری خبر|نائجییریا میں شیخ زکزکی کا ایک روزہ سمینار سے خطاب
نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما، شیخ ابراہیم زکزاکی نے یک روزہ سیمینار کے اختتامی اجلاس سے خطاب کیا جو میڈیا فورم کی جانب سے یکم نومبر 2025 کو ان کی رہائش گاہ ابوجا میں منعقد ہوا۔
-
تصویری خبر | نائجیریا میں مدرسہ سیدہ خدیجہ میں تعلیمی دورہ منعقد کیا گیا
نائجیریا کے شہر سولیجا میں سیدہ خدیجہ (علیہا السلام) اسکول کے طلباء کے لیے نماز کے اصولوں پر ایک تعلیمی کورس کا انعقاد کیا گیا۔ یہ کورس شیخ یاسر الولائی نے پیش کیا، اور اس کی سرپرستی شیخ ابراہیم زکزکی کی قیادت میں اسلامی تحریک نے کی۔
-
تصویری رپورٹ | شیعیان نائیجیریا کی شیخ ابراہیم زکزکی سے ملاقات
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، نائیجیریا کے شیعیان اہل بیت(ع) کے وفود نے علامہ شیخ ابراہیم زکزکی سے ملاقات کی ہے۔