روس کے نمائندے نے ویانا میں قائم بین الاقوامی تنظیموں میں کہا کہ تہران کے بیانات امریکی پیغامات سے زیادہ حقیقت پسندانہ اور ذمہ دارانہ ہیں۔
روسی مندوب نے کہا: روس امریکہ اور اسرائیل سے بات چیت کر رہا ہے اور ایٹمی بجلی گھروں پر حملے روکنے کا خواہاں ہے۔