مڈل ایسٹ آئی

  • ایران کے تجارتی جہازوں پر امریکی حملوں پر رد عمل / بحری محاصرہ ناکام / دو بحری جہازوں پر ایران کا قبضہ

    وعدہ صادق-4؛

    ایران کے تجارتی جہازوں پر امریکی حملوں پر رد عمل / بحری محاصرہ ناکام / دو بحری جہازوں پر ایران کا قبضہ

    ڈاکٹر عراقچی نے کہا: ایران اس مسئلے کا مقابلہ اور اپنے مفادات کا دفاع کرنا اور غنڈہ گردیوں کا مقابلہ کرنا، اچھی طرح جانتا ہے۔ / چین اور ایران کے درمیان آمد و رفت کرنے والے جہازوں پر امریکی حملہ ، چین کی سالمیت، تجارت اور بنیادی مفادات پر براہ راستہ حملہ، سمجھا جائے گا۔ / ایران نے دو بحری جہازوں کو غیر قانونی طور پر جہازرانی کے الزام میں روک اپنی بندرگاہوں پر منتقل کیا۔ / امریکی محاصرہ عملی طور پر ناکام ہو چکا ہے، بلومبرگ۔امریکہ محاصرہ ایران کے مقابلے میں، ناکام ہو گیا، بلومبرگ بلومبرگ نے لکھا: گوکہ امریکہ نے دعوی کیا تھا کہ ایران کی بحری تجارت امریکی محاصرے کی وجہ سے مکمل طور پر رک گئی ہے، لیکن سیٹلائٹ اعداد و شمار کے مطابق، ایران کے گیس اور تیل کے 26 بھاری ٹینکرز محاصرہ توڑ کر منزل مقصد کی طرف رواں دواں ہیں اور امریکی محاصرہ عملی طور پر ناکام ہو چکا ہے۔