ممبئی
-
جغرافیائی سیاست سے بالاتر بچے: میناب کے متاثرین سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ممبئی میں خصوصی پروگرام
میناب سانحہ کے متاثرین سے اظہارِ یکجہتی اور جنگ و تشدد سے متاثر ہونے والے معصوم بچوں کے حق میں آواز بلند کرنے کے مقصد سے "سولیڈیریٹی ود میناب – چلڈرن بیونڈ جیوپولیٹکس" کے عنوان سے ایک اہم پروگرام یشونت راؤ چوہان آڈیٹوریم، نریمن پوائنٹ، ممبئی میں منعقد کیا گیا۔
-
ممبئی کے کالج میں پابندی پر تنازع، مسلم طلبہ میں شدید غم و غصہ
ممبئی کے علاقے گورے گاواں میں واقع وویک ودیالیہ اینڈ جونیئر کالج میں برقعہ پہننے پر پابندی کے فیصلے نے مسلمان طلبہ میں شدید احتجاج کو جنم دیا ہے۔
-
تصویری رپورٹ| آل انڈیا شیعہ علماء کونسل کی جانب سے ممبئی میں شیعہ علماء کانفرنس منعقد ہوئی
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، آل انڈیا شیعہ علماء کونسل کی جانب سے ممبئی میں شیعہ علماء کانفرنس منعقد ہوئی جس میں آیت اللہ یعقوبی کے نمائندوں نے علماء اور مومنین سے ملاقات کی اور تبرکات نجف اشرف کی زیارت کرائی۔
-
مسجدِ ایرانیان میں شہید سید حسن نصراللہؒ کی پہلی برسی بڑی شان و شوکت کے ساتھ منائی گئی
ممبئی کی مسجدِ ایرانیان (مغل مسجد) میں اسنا عشری یوتھ فاؤنڈیشن (IAYF) اور مسجدِ ایرانیان کے زیراہتمام سید حسن نصراللہؒ کی برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی، جس میں خواتین و حضرات کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔
-
ممبئی میں آئی لو محمد کے حق میں ایک عظیم احتجاجی مظاہرہ کیا گیا
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، حضرت محمد ﷺ کی توہین کے خلاف ممبئی میں ایک بڑا احتجاجی جلسہ منعقد ہوا جس کی قیادت سابق رکن پارلیمنٹ اور AIMIM کے رہنما امتیاز جلیل اور دیگر مسلم قائدین نے کی۔ کہا جا رہا ہے کہ یہ بھارت کی تاریخ کی سب سے بڑی ریلیوں میں سے ایک تھی۔ اس احتجاج میں 10,000 سے زائد گاڑیاں شریک ہوئیں۔