-
سعودی جارحیت کا یمنی جواب
جده میں زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی
کچھ عربی ذرائع نے آج بدھ کی صبح کے رپورٹ دی کہ سعودی عرب کی یمن پر جارحیت کے جواب میں یمنی بیلسٹک میزائل جدہ کے علاقے میں جارح سعودی حکومت کے ٹھکانوں پر لگا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کا جوہری پروگرام
روس اور چین نے ایران کا جوہری کیس سلامتی کونسل میں بھیجنے کی مخالفت کردی
سلامتی کونسل میں روس اور چین کے نمائندوں نے منگل کے روز زور دیا کہ قرارداد نمبر 2231 کی مدت ختم ہو چکی ہے اور مغربی ممالک کو ایران کے جوہری کیس کو ایران کا جوہری کیس سلامتی کونسل میں بھیجنے کا کوئی حق نہیں ہے۔
-
حدیث ولایت؛
حصۂ دوئم رہبر انقلاب سے قالیباف کی ملاقات کی کچھ تفصیلات
مجلس شورائے اسلامی (پارلیمان) کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے رہبر انقلاب سے ملاقات کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ رہبر معظم ماشاء اللہ بالکل صحتمند ہیں، ان کا حوصلہ بہت مضبوط اور بلند ہے، ان کا دل پرسکون ہے اور وہ ملک کے بڑے اور چھوٹے تمام معاملات پر مکمل عبور رکھتے ہیں۔ قالیباف نے زور دیا کہ قول و عمل میں اتحاد، حکومت اور پارلیمنٹ کا تعاون اور معاشی مسائل بالخصوص عوامی معیشت پر توجہ دینا رہبر انقلاب کی اہم ترین تاکیدات میں شامل ہیں۔
-
ایران روس تزویراتی تعاون؛
'روس ایٹم' ایران میں 8 پاور پلانٹ یونٹس تعمیر کرے گا
روس ایٹم کے سربراہ الیکسی لیخاچیف نے ایران میں جوہری پاور پلانٹس کی تعمیر کا سلسلہ جاری رکھنے اور بوشہر پاور پلانٹ میں روسی عملے میں اضافے کا اعلان کیا۔
-
حدیث ولایت؛
حصۂ اول | رہبر انقلاب سے ڈاکٹر قالیباف کی ملاقات کی کچھ تفصیلات