مقاومت-
-
مکتب سلیمانی؛
الحاج قاسم نے غزہ کو مقاومت کی صف اول میں تبدیل کیا، مگر کیسے؟
انقلاب اسلامی کے رہبر معظم امام خامنہ ای (حفظہ اللہ) نے فرمایا: "اس مرد (شہید سلیمانی) نے فلسطینیوں کے ہاتھ بھر دیئے؛ انھوں نے ایسا کام کیا کہ ایک چھوٹا سا علاقہ، ـ غزہ کی پٹی جیسی ایک بالشت برابر جگہ، ـ بلند بانگ دعوے کرنے والی صہیونی ریاست کے سامنے کھڑا ہوجاتا ہے اور ایسی مصیبت پر نازل کرتا ہے کہ وہ 48 گھنٹے کے اندر کہہ دیتی ہے "کہ آپ آئیں اور جنگ بندی کریں۔" یہ سب الحاج قاسم سلیمانی نے کیا؛ ان کے ہاتھوں کو بھر دیا؛ انھوں نے ایسا کام کیا کہ وہ [غزاوی] اپنے پاؤں پر کھڑے ہونے کے قابل ہو سکیں، مزاحمت کر سکیں۔ یہ وہ چیز ہے جو ہمارے فلسطینی بھائیوں نے مجھ سے بار بار کہا ہے۔ یقیناً میں جانتا تھا لیکن وہ بھی ہمارے پاس آئے اور انہوں نے بھی گواہی دی۔"
-
مقاومت بدستور جاری ہے؛
لبنان امریکی-صہیونی پالیسیوں کے باعث عدم استحکام سے دوچار ہے، شیخ نعیم قاسم
حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کے منصوبے کو امریکی۔ اسرائیلی منصوبہ قرار دیتے ہوئے سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
میڈیا کانفرنس؛
دنیا بھر سے آزاد نامہ نگاروں کو چوتھے "صبح" 'ویڈیو-میڈیا فیسٹیول میں شرکت کی دعوت
چوتھا "صبح" میڈیا فیسٹیول دو مرکزی حصوں ـ "اصلی حصہ" اور "صوصی فلسطین سیکشن" میں منعقد ہوگا / "صبح" فیسٹیول کا مرکزی محور "میڈیا اور نیا عالمی نظام" ہے جو مقامی اور علاقائی شناختوں، روحانیت، خاندان کی بنیادی حیثیت، مقاومت اور استکبار کے خلاف جدوجہد پر مبنی ہے۔