مفلوج ٹرمپ
-
امریکہ کی تزویراتی شکست؛
غضبناک، پاگل مگر مفلوج ٹرمپ (5)! ایران کے سامنے امریکی تسدید کی شکست
ٹرمپ کے پہلے دور کے وزیر خارجہ، مائیک پومپیو ـ جو خود بھی انتہاپسند صہیونی-عیسائی اور ایران دشمن سمجھا جاتا ہے ـ نے بھی ابوظہبی میں ایک کانفرنس میں منعقدہ ایک کانفرنس میں تقریر کے دوران، اعتراف کیا کہ امریکہ ایران کے سامنے اپنی تسدید (ڈیٹرنس) حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے۔
-
امریکہ کی تزویراتی شکست؛
غضبناک، پاگل مگر مفلوج ٹرمپ (4)! ایران کے خلاف جنگ؛ سراسر حماقت ہے
ممتاز امریکی ماہر معاشیات، تجزیہ کار اور کولمبیا یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر جیفری ساکس نے بھی ایران کے خلاف فوجی جارحیت کا حوالہ دیتے ہوئے زور دے کر کہا کہ یہ جنگ خطے سے امریکی انخلاء پر اختتام پذیر ہو گی۔
-
امریکہ کی تزویراتی شکست؛
غضبناک، پاگل مگر مفلوج ٹرمپ (3)! ذمہ ٹہرانے کے لئے قربانی کے ایک بکرے کی تلاش
ٹرمپ نے گذشتہ 8 مہینوں میں جنگ جیتنے کے لئے ہر قسم کے ہتھیار استعمال کر لئے ہیں؛ ایران کو تباہ کرنے کی دھمکیوں سے لے کر معاشی دباؤ تک؛ لیکن یہ تمام ہتھیار ایرانی قوم کے عزم و ارادے کے سامنے ناکام ہو چکے ہیں۔ وہ تالا جو ایران نے آبنائے ہرمز پر ڈال دیا ہے وہ نہ صرف ٹرمپ کے دباؤ سے نہیں کھلا، بلکہ [---]
-
امریکہ کی تزویراتی شکست؛
غضبناک، پاگل، مگر مفلوج ٹرمپ (2)؛ ہر امریکی گھرانے کو 2000 ڈالر کا نقصان
معروف ادارے 'موڈیز اینالیٹکس' کے چیف اکانومسٹ "مارک زندی" کے نئے اندازے کے مطابق بھی ایران پر امریکہ کی مسلط کردہ جنگ نے گذشتہ آٹھ مہینوں میں ہر امریکی گھرانے پر تقریباً 2 ہزار ڈالر کا اضافی خرچہ عائد کیا ہے اور مجموعی طور پر 265 ارب ڈالر امریکی معیشت کو نقصان پہنچایا ہے؛ اتنی بڑی رقم جس سے معلوم ہوتا ہے کہ خطے میں واشنگٹن کی فوجی مہم جوئی، سلامتی کی ضمانت بننے کے بجائے، خود امریکیوں کے لئے مہنگی پڑی ہے۔
-
امریکہ کی تزویراتی شکست؛
غضبناک، پاگل مگر مفلوج ٹرمپ (1)؛ امریکیوں کو کمرتوڑ مہنگائی کا سامنا
امریکی رسالے اٹلانٹک نے ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ میں ڈونلڈ ٹرمپ کی شکست نے اس کو غضبناک، پاگل اور مفلوج کر دیا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ تینوں اوصاف ٹرمپ کے آج کل کی باتوں، موقفوں اور حرکات و سکنات میں دکھائی دے رہے ہیں۔