مغربی کنارہ
-
فلسطین زندہ ہے؛
غزہ اور مغربی کنارہ اسرائیل کے ہیںک فلسطینی عارضی مہمان ہیں۔ اسرائیلی وزیر کی ہرزہ سرائی
صہیونی ریاست کے وزیر ثقافت میکو زوہار (Miki Zohar) نے دعویٰ کیا کہ "غزہ اسرائیل کا ہے اور غزہ پٹی کے فلسطینی ایسے مہمان ہیں جنہیں اسرائیلی حکام نے وہاں عارضی قیام کی اجازت دی ہے۔"
-
افریقہ میں صہیونی ریشہ دوانیاں؛
صہیونی ریاست کے اقدام کے جواب میں او آئی سی کا ہنگامی اجلاس
اسلامی تعاون تنظیم (OIC) کی ایگزیکٹو کمیٹی کے ہنگامی اجلاس کے اختتامی بیان میں، "اسرائیل" کے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کے اقدام کی سخت مذمت کی گئی اور جمہوریہ صومالیہ کے ساتھ مکمل یکجہتی اور اس کی علاقائی سالمیت کی بھرپور حمایت پر زور دیا گیا۔
-
مقاومت بدستور جاری ہے؛
حماس کو غیر مسلح کرنے کے ٹرمپ منصوبے کی ناکامی، اسرائیلی وزیر کا اقرار
اسرائیلی ٹی وی چینل i12 نے صہیونی ریاست کے وزیر خزانہ کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا غزہ کے بارے میں منصوبہ بیکار اور ناکام ہے۔
-
سب سے زیادہ قابل نفرت سیاسی چہرہ؛
دنیا کا سب سے زیادہ قابل نفرت شخص، رہبر معظم کی نگاہ میں + تصاویر
غزہ کی جنگ نے نہ صرف صہیونی ریاست کا حقیقی چہرہ عالمی رائے عامہ کے سامنے بے نقاب کر دیا بلکہ مغربی حکومتوں اور قوموں کے درمیان گہری دراڑ بھی پیدا کر دی۔؛ ایسی دراڑ جس میں حکمرانوں کی تل ابیب کی حمایت، اقوام کی انسانی فطرت کے مد مقابل آکھڑی ہے اور اس تقابل نے اسرائیل اور امریکہ سے عالمی نفرت، کی بڑھتی ہوئی لہر کو جنم دیا ہے۔
-
اسرائیل اور مغربی کنارے پر قبضے کا خواب - 3
اسرائیلی قبضے کی کوئی حد نہیں / انہوں نے اپنے ہی وزیراعظم کو مغربی کنارے پر قبضے کے لئے قتل کیا! + تصاویر
صہیونی افواج نے فلسطینی کیمپوں میں صغیر و کبیر کا قتل عام کیا اور بیروت کو گھیر لیا، جس کے بعد عرفات اور ان کی افواج کو ایک سیاسی معاہدے کے تحت لبنان سے جانا پڑا۔
-
اسرائیل اور مغربی کنارے پر قبضے کا خواب - 2
مغربی کنارے کی عوامی جدوجہد پر ایک نظر/ یاسر عرفات قبضہ روکنے میں کیوں ناکام رہے؟ +تصاویر
یاسر عرفات ـ جو ایک فلسطینی تھے جو مصر میں پیدا ہوئے تھے اور جن کے والد غزہ سے اور والدہ شہر قدس سے تھیں، ـ کی قیادت میں 'تحریک فتح'، چھ روزہ جنگ کے بعد فلسطینی سیاسی منظر نامے پر سنجیدگی سے ابھری۔
-
اسرائیل اور مغربی کنارے پر قبضے کا خواب - 1
نسل پرستانہ حصار سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی تک / ٹرمپ کی ظاہری مخالفت اور اسرائیل کا مغربی کنارے پر قبضے پر اصرار + تصاویر
صہیونیوں کے سیاہ ماضی اور ماضی میں امریکہ کی کی ظاہری مخالفتوں سے معلوم ہوتا ہے کہ اسرائیل مستقبل قریب میں مناسب موقع ملنے پر دوبارہ مغربی کنارے پر قبضے کے منصوبے کی طرف لوٹے گا۔
-
طفل کش صہیونیت؛
ویڈیو | دشمن کو یقین ہے دوست کا اعتراف، کہ صہیونی طفل کش اور نسل کش ہیں
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، شکاگو یونیورسٹی کے پروفیسر اور پولیٹیکل سائنٹسٹ پروفیسر جان میئر شیمر نے صہیونیوں کے ہاتھوں مغربی کنارے کی سڑکوں پر دو فلسطینی قیدیوں کے قتل پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا: مجھے حیرت نہیں ہوئی، سب جانتے ہیں کہ اسرائیل نے غزہ میں نسل کشی کا ارتکاب کیا ہے؛ حتی مشہور اسرائیلی محققین بھی اس حقیقت کو تسلیم کرتے ہیں؛ ویڈیو دیکھئے: