مسلم خاتون
-
لندن میں سیاسی ہلچل، شبانہ محمود بن سکتی ہیں برطانیہ کی پہلی مسلم وزیراعظم
، ایپسٹین فائلز کے انکشاف نے کیئر اسٹارمر کی پریشانیوں میں اضافہ کردیا ہے، استعفے کی قیاس آرائیاں بھی جاری ہیں، جانشینی کی دوڑ میں امیگرنٹس ہونے کے باوجود امیگریشن پر سخت مؤقف رکھنے والی شبانہ محمود مضبوط امیدوار بن کر سامنے آئی ہیں۔
-
ہندوستان: نقاب کھینچنے کا معاملہ، شدید تنقیدوں کے درمیان بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے خلاف مظاہروں کا آغاز
ریاست بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار ایک مسلم خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچے جانے کے بعد سخت تنقیدوں میں گھر گئے ہیں اور ان کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا ہے۔
-
وزیراعلیٰ بہار کی جانب سے نقاب کھینچنے پر مسلم خاتون ذہنی دباؤ کا شکار، سرکاری ملازمت نہ لینےکا فیصلہ
وزیراعلیٰ بہار کی جانب سے نقاب کھینچنے پر مسلم خاتون ڈاکٹر نے سرکاری ملازمت جوائن نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
-
پاکستان
پنجاب اسمبلی: مسلم خاتون کو بے حجاب کرنے پر وزیرِ اعلیٰ بہار کیخلاف مذمتی قرارداد جمع
پنجاب اسمبلی میں بھارتی ریاست بہار کے وزیرِ اعلیٰ کے خلاف مذمتی قرار داد جمع کرا دی گئی۔
-
خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچنے پر بھارتی وزیراعلیٰ کے خلاف مقدمہ درج
بھارتی ریاست بِہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار کے خلاف خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچنے پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔
-
محبوبہ مفتی کا نتیش کمار سے استعفی کا مطالبہ،مسلم خاتون کا حجاب کھینچنے پر شدید تنقید
جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی جانب سے ایک پا پردہ مسلم لڑکی کے نقاب کو اُتارنے پر شدید تنقید کی ہے۔
-
مسلم خاتون کا حجاب کھینچنے کے واقعے پر آغا روح اللہ کا سخت ردِعمل، نتیش کمار سے معافی کا مطالبہ
لوک سبھا کے رکن پارلیمنٹ آغا روح اللہ نے بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی جانب سے ایک مسلم خاتون کا حجاب کھینچنے کے واقعے پر سخت ردِعمل ظاہر کیا ہے۔
-
بھارتی ریاست بہار کے وزیر اعلی نے مسلم خاتوں کا حجاب کھینچ لیا
بہار میں ایک تقریب کے دوران خاتون مسلم ڈاکٹر کے چہرے سے بلا اجازت حجاب ہٹانے کی وجہ سے وزیر اعلیٰ نتیش کمار اپوزیشن کے نشانے پر آ گئے ہیں۔