مجالس ایام فاطمیہ
-
تصویری رپورٹ|| صوبہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے مجالس کا انعقاد
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، بلوچستان بھر کے مختلف علاقوں میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے مجالس عزا کا انعقاد کیا
-
ایام فاطمیہ کی مناسبت سے کرگل میں مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق،ایام فاطمیہ کی مناسبت سے کرگل میں مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا
-
تصویری رپورٹ |ایام فاطمیہ کی مناسبت سے کینیڈا کے شہر کالگرے میں مجلس عز کا انعقاد کیا گیا
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق،ایام فاطمیہ کی مناسبت سے کینیڈا کے شہر کالگرے میں مجلس عز کا انعقاد کیا گیا جس میں مومین نے شرکت فرمائی۔
-
تصویری رپورٹ || میانمار کے شہر پیاے میں حضرت فاطمہ زہراؑ کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا کا انعقاد
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق میانمار کے شہر پیاے میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد کی گئی مولانا نے سیرت جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کو اجاگر کیا۔
-
تصویری رپورٹ|جمعیۃ شیعہ علماء اثنا عشریہ کرگل ایام فاطمیہ کی مناسبت سے مجالس عزا کا اہتمام
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق،|جمعیۃ شیعہ علماء اثنا عشریہ کرگل ایام فاطمیہ کی مناسبت سے مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے جن کو مختلف علماء کرام خطاب فرما رہے ہیں اسی مناسبت گذشتہ شب بھی مجالس عزا منعقد ہوئیں۔
-
تصویری رپورٹ|سڈنی میں ایام فاطمیہ کی مناسب سے مجالس عزا کا انعقاد کیا گیا
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق،آسٹریلیا سڈنی میں ایام فاطمیہ کی مناسب سے مجالس عزا کا انعقاد کیا گیا جس مولانا عارف حسین کاظمی صاحب خطاب فرمایا۔
-
سیدۂ کائناتؑ اسوۂ کاملہ ہیں، مغربی یلغار کا مقابلہ اسوۂ فاطمیؑ سے ممکن ہے، علامہ مقصود علی ڈومکی
پنجتنی امام بارگاہ مسجد الحیدر میں سالانہ مجلسِ عزائے سیدۂ کائناتؑ سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین سندھ کے صوبائی آرگنائزر علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ حضرت فاطمہ الزہراءؑ پوری انسانیت خصوصاً خواتین کے لیے کامل نمونۂ عمل ہیں۔ انہوں نے مغربی ثقافتی یلغار کو امت کے اخلاقی زوال کی جڑ قرار دیتے ہوئے کہا کہ مسلم خواتین کی نجات اسی وقت ممکن ہے جب وہ اسوۂ فاطمیؑ کو اختیار کریں۔
-
کرگل میں ایام فاطمیہ کی مناسبت مجالس عزا کا اہمتام کیا گیا
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، ہندوستان کی یوٹی کرگل میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے مجالس عزا کا اہتمام کیا گیا۔
-
تصویری خبر || بصرہ میں حضرت فاطمہؑ کی شہادت کی مناسبت سے مجلسِ عزا کا انعقاد
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، عراق کے شہر بصرہ میں حسینیہ انصارِ امام مہدیؑ (عج) میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت سے مجلسِ عزا کا انعقاد کیا گیا