مأرب - یمن
-
یمنی افواج کی کاروائیاں
سعودی عرب کی گہرائیوں میں یمنی فوج کی 6 کارروائیاں
یمن کی مسلح افواج نے اپنی میزائل اور ڈرون کارروائیوں کے دوران سعودی عملداری میں تزویراتی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
-
یمن کی مسلح افواج کی مأرب شہر کے شمال مغربی دروازے تک پیش قدمی
حزبِ اصلاح سے وابستہ فورسز کے ساتھ شدید جھڑپوں کے بعد یمن کی مسلح افواج نے ضلع رغوان کے بیشتر علاقوں کا کنٹرول حاصل کر لیا۔
-
یمنی افواج کی تیزرفتار پیشقدمی
مأرب میں سعودی اجرتی ملیشیاؤں پر شدید ضربیں، تصاویر کی زبانی + ویڈیو
یمن کی فوج مأرب کے جنوب میں کامیاب ہوئی کہ سعودیہ کی قابض اجرتی ملیشیاؤں کی بڑی تعداد کو اپنے گھات میں پھنسا کر شدید نقصانات پہنچائے۔/ صنعاء کی طرف سے مأرب کی آزادی کی مؤثر کوششیں۔/ مأرب کے قبائل کا صنعاء کے ساتھ مصالحتی معاہدہ اور سعودیوں کے جابرانہ اقدامات۔
-
یمن کے نئے جنگی فارمولے
پہلے مرحلے کا اختتام؛ صنعاء کا ریاض پر دردناک ضربیں لگانے کا انتظام - 2
صنعاء نے 4 ہفتوں کی جنگ اور ریاض کے خلاف 3 فارمولے مستحکم کرنے کے بعد، اب دوسرے مرحلے کے لئے تیاری کر لی ہے، جس کے بارے میں عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ سعودی سرزمین پر تیل کی ناکہ بندی سے بھی زیادہ دردناک مرحلہ ہوگا۔
-
یمن کے نئے جنگی فارمولے
پہلے مرحلے کا اختتام؛ صنعاء کا ریاض پر دردناک ضربیں لگانے کا انتظام - 1