لکھنو میں حملہ
-
مولانا کلب جواد پر حملے کے بعد لکھنو میں علماء کا احتجاجی اجلاس
مجلسِ علمائے ہند کے جنرل سیکریٹری اور معروف عالمِ دین مولانا سید کلبِ جواد نقوی پر حالیہ حملے کے خلاف لکھنؤ کے کربلا ملکاجہاں، تحسین گنج میں ایک مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس میں متعدد شیعہ علمائے کرام، دانشوروں اور سماجی رہنماؤں نے شرکت کی۔
-
مولانا کلب جواد پر حملہ پوری قوم کی توہین ہے:مولانی صفی حیدر
تنظیم المکاتب کے سکریٹری مولانا سید صفی حیدر نے لکھنؤ میں مولانا سید کلبِ جواد نقوی پر ہونے والے بزدلانہ حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے وقف دشمن عناصر اور فرقہ واریت پھیلانے والوں کی منظم سازش قرار دیا ہے۔
-
حملے کے ردعمل میں مولانا کلب جواد کا ویڈیو بیان جاری
ہندوستان کے مذہنی شیعہ رہنما مولانا کلب جواد نے اپنے اوپر ہونے والے حملے کے بعد ایک ویڈیو بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نے پولیس کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
حملے کے بعد مولانا کلب جواد کا بیان، پولیس کی تاخیر اور غیر سنجیدگی پر شدید ردعمل
معروف شیعہ عالم دین اور مذہبی رہنما مولانا کلب جواد نے وقف زمینوں پر ناجائز قبضے کے خلاف اقدام کے دوران اپنی گاڑی پر ہونے والے حملے کے بعد ایک ویڈیو بیان جاری کیا ہے، جس میں انہوں نے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے پولیس کے کردار کو مایوس کن قرار دیا۔
-
ہندوستانی شیعہ مذہبی رہنما مولانا کلب جواد پر لکھنو میں ہوا حملہ
ہندوستان مشہور شیعہ مذہبی رہنما مولا کلب جواد کی گاڑی کو گھیر کر ہنگامہ اور نعرہ بازی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ کربلا عباس باغ علاقے میں وقف کی زمین پر قبضہ اور تعمیرات کی معلومات پر مولانا کلب جواد وہاں پہنچے تھے۔