ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ خطے میں امن کے فروغ کے لیے پاکستان کی مسلسل کوششیں اس کی گہری اور ثقافتی روایات کی عکاس ہیں۔
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ،ایران میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات ہوئی ہے۔