غزہ کے لئے یمن کی قربانیاں
-
یمن امت کے لئے نئی امید؛
اسرائیل کے دو اہم ٹھکانوں پر یمن کے کامیاب ڈرون حملے
یمنی فوج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ان کی افواج نے ڈرون آپریشن کے دوران مقبوضہ فلسطین میں واقع اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن امت کے لئے نئی امید؛
غزہ پر گرائے جانے والے بموں کی قیمت عرب ممالک ادا کر رہے ہیں، سید عبدالملک بدرالدین الحوثی
انصار اللہ یمن کے قائد سید عبدالملک الحوثی کا کہنا تھا کہ صہیونی ریاست غزہ میں بدستور 'صدی کے جرم' کا ارتکاب کر رہی ہے؛ اور یہ ہولناک المیہ دنیا کی آنکھوں کے سامنے اور عالمی سطح کی مجرمانہ خاموشی کے سائے میں رونما ہو رہا ہے۔
-
غزہ کے لئے مقاومت کی قربانیوں کا سلسلہ جاری؛
یمن کے خلاف صہیونی ریاست کا حالیہ جرم ریاستی دہشت گردی ہے، سپاہ پاسداران
سپاہ پاسداران نے اپنے بیان میں کہا ہے: "یمنی مقاومت کے سورماؤں کی شہادت پر اس ملک کے سربلند، مضبوط اور طاقتور قائد اور عوام کو تہنیت و تعزیت پیش کرتے ہیں، حالیہ انسانیت سوز جرم کے مظلوم شہداء کے بلند مقاصد کے ساتھ اپنی عہد کی تجدید کرتے ہیں، اور بلند آواز اور فیصلہ کن انداز سے اعلان کرتے ہیں کہ ہم خطے کے مظلوم عوام، خاص طور پر تاریخ ساز فلسطینی اور یمنی اقوام کے ساتھ کھڑے ہیں، اور ہم غاصب و جارح ریاست اور اس کے حامیوں کے مقابلے میں کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کریں گے؛ مقاومت و مزاحمت جاری و ساری ہے، اور فتح بالآخر حق اور حق پرست و ظلم کے خلاف جدوجہد کرنے والی قوموں کی ہوگی۔"
-
یمن امت کے لئے نئی امید؛
شہری تنصیبات پر حملہ یمنی میزائلوں کے سامنے صہیونیوں کی بے بسی کا ثبوت ہے، انصاراللہ
انصاراللہ تحریک کے سیاسی بیورو کے سینیئر رہنما محمد الفرح نے اتوار کی شام یمن پر صہیونی جارحیت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ صہیونی ریاست نے ایک بار پھر ان شہری مراکز کو نشانہ بنایا جس کا فوجی شعبے سے کوئی تعلق نہیں تھا / صہیونیوں نے غزہ کی طرح یمن کو بھی اندھادھند حملوں کا نشانہ بنایا۔