غزہ میں انسانی المیہ
-
غزہ: غاصب صہیونیوں کے حملوں میں مزید 84 فلسطینی شہید، 338 زخمی
غزہ کی پٹی میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں مزید 84 فلسطینی شہید اور 338 زخمی ہوگئے۔
-
غزہ کو بیانات کی نہیں مدد کی ضرورت؛
اسرائیل خلیج فارس میں تیل کی جنگ چھیڑنا چاہتا تھا، سید عباس عراقچی
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ اسرائیل خلیج فارس میں تیل کی جنگ چھیڑنا چاہتا تھا / خلیج فارس کے جنوبی کنارے پر واقع ممالک کو اسرائیل کی پالیسیوں پر تشویش ہونی چاہئے، جو آبنائے ہرمز کی بندش اور خلیج فارس میں جنگ کا باعث بن سکتی ہیں، نہ کہ ایران کی پالیسیوں پر / غزہ کے باشندوں کے لئے ہمارے بیانات کی نہیں بلکہ کھانے پینے کی اشیاء اور محاصرے کے خاتمے کی ضرورت ہے۔
-
ترک پروفیسرز "عالم اسلام کا اتحاد اور مسئلۂ فلسطین" کانفرنس میں؛
صہیونی جنگی مشین کو صرف حقیقی اتحاد ہی روک سکتا ہے/اختلافات کا واحد نتیجہ امت کی پسماندگی اور انحطاط ہے
"عالم اسلام کا اتحاد اور مسئلۂ فلسطین" کانفرنس کے مقررین نے زور دے کر کہا کہ اسلامی ممالک کے درمیان یکجہتی اور اتحاد کے بغیر غزہ میں صہیونی ریاست کے جرائم اور فلسطینی عوام کے مصائب ختم نہیں ہوں گے۔
-
غزہ میں انسانی المیہ؛
غزہ کے بحران اور دوطرفہ تعلقات پر ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو
پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق، پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے نے ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کے ساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کی ہے۔
-
غزہ: 80 روز میں 326 فلسطینی بھوک سے شہید، 300 سے زائد خواتین کا اسقاط حمل
غزہ کی مظلوم زمین آج ایک بار پھر اپنے نہتے باسیوں کے دکھوں کی گواہ بنی ہے، جہاں قابض اسرائیل کی طرف سے مسلط کی گئی سنگدلانہ بھوک کی جنگ نے صرف 80 دنوں میں 326 قیمتی فلسطینی جانیں نگل لیں۔ ان میں وہ بزرگ شامل ہیں جنہوں نے صبر سے زندگی گزاری تھی، وہ مریض جنہیں دوائی کی امید تھی اور وہ مائیں جو اپنی کوکھ میں زندگی کی رمق لے کر امید سے تھیں مگر بھوک اور دوا کی کمی نے ان کی گود اجاڑ دی۔ 300 سے زائد خواتین نے حمل ضائع ہونے کا کرب سہا، جن کے لیے غزہ کی گھٹن ایک قبرستان سے کم نہ رہی۔