عید میلاد النبی
-
عید میلاد النبی(ص) 1448ھ؛
رسول اللہ الاعظم عالمی مفکرین کی نگاہ میں - 4
حضرت محمد (صلی اللہ علیہ و آلہ) کی عظمت، اخلاق، قیادت اور تاریخی اثر و رسوخ، اسلامی متون کے ساتھ ساتھ، بہت سے غیر مسلم مورخین اور مفکرین کی تحسین اور خاص دلچسپی کا کا باعث رہا ہے۔۔
-
عید میلاد النبی(ص) 1448ھ؛
رسول اللہ الاعظم عالمی مفکرین کی نگاہ میں - 3
حضرت محمد (صلی اللہ علیہ و آلہ) کی عظمت، اخلاق، قیادت اور تاریخی اثر و رسوخ، اسلامی متون کے ساتھ ساتھ، بہت سے غیر مسلم مورخین اور مفکرین کی تحسین اور خاص دلچسپی کا کا باعث رہا ہے۔۔
-
عید میلاد النبی(ص) 1448ھ؛
رسول اللہ الاعظم عالمی مفکرین کی نگاہ میں - 2 + تصاویر
حضرت محمد (صلی اللہ علیہ و آلہ) کی عظمت، اخلاق، قیادت اور تاریخی اثر و رسوخ، اسلامی متون کے ساتھ ساتھ، بہت سے غیر مسلم مورخین اور مفکرین کی تحسین اور خاص دلچسپی کا کا باعث رہا ہے۔۔
-
عید میلاد النبی(ص) 1448ھ؛
رسول اللہ الاعظم دنیا کے مفکرین کی نگاہ میں - 1 + تصاویر
حضرت محمد (صلی اللہ علیہ و آلہ) کی عظمت، اخلاق، قیادت اور تاریخی اثر و رسوخ، اسلامی متون کے ساتھ ساتھ، بہت سے غیر مسلم مورخین اور مفکرین کی تحسین اور خاص دلچسپی کا کا باعث رہا ہے۔۔
-
ہفتۂ وحدت 1448ھ
شق القمر کے اس پار؛ وہ معجزہ جو چاند تک محدود نہ تھا
ہمیں عادت ہے کہ معجزے کو وہاں ڈھونڈیں جہاں انسانی عقل چند لمحوں کے لئے وضاحت سے قاصر ہو جائے۔ آسمان میں جہاں چاند دو حصوں میں بٹ جاتا ہے، سمندر میں جہاں راستہ کھل جاتا ہے، لاٹھی میں جو لکڑی سے اژدہا بن جاتی ہے۔ / لیکن کبھی پوچھنا چاہئے کہ: کیا سب سے بڑا معجزہ ضرورتاً وہی ہے جو آنکھ کو حیران کر دیتا ہے؟
-
فلسطین اور یمن میں جشنِ میلاد النبی، غزہ کے بچوں کی خیموں تلے خوشیاں
فلسطین اور یمن کے عوام نے شدید مشکلات اور جنگی حالات کے باوجود جشنِ میلاد النبی مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا، جبکہ غزہ میں بے گھر بچوں نے خیموں اور عارضی پناہ گاہوں کے نیچے نبی کریم کی ولادت کی خوشی میں نعتیں پڑھیں۔
-
نائجیریا کے مختلف شہروں میں جشنِ میلاد النبیؐ کے عظیم الشان جلوس، لاکھوں افراد کی شرکت
نائجیریا کے مختلف شہروں میں 12 ربیع الاول 1448ھ، بمطابق 3 ستمبر 2026ء، جشنِ میلاد النبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے سلسلے میں بڑے پیمانے پر ریلیاں اور جلوس نکالے گئے، جن میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔
-
شیعہ و سنی کے درمیان نفرت پیدا کرنے والے عناصر امتِ مسلمہ کے خیرخواہ نہیں:مجلس وحدت پاکستان
مجلس وحدت مسلمین پاکستان سندھ کے صدر حجۃ الاسلام حیات عباس نجفی نے کہا ہے کہ شیعہ اور سنی مسلمانوں کے درمیان نفرت اور فرقہ واریت کو ہوا دینے والے عناصر امتِ مسلمہ کے خیرخواہ نہیں ہو سکتے، جبکہ فرقہ وارانہ کشیدگی کا سب سے زیادہ نقصان عام مسلمانوں کو اٹھانا پڑتا ہے۔
-
بھارتی وزیر اعظم سمیت کئی لیڈروں نے عید میلاد النبی نے مبارکباد دی
بھارتی پی ایم مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ کے ذریعے عوام کو ’’عید مبارک‘‘ کہا۔ پی ایم مودی نے اپنی پوسٹ میں لکھا، ’’میلادالنبیؐ کی مبارکباد۔ مجھے امید ہے کہ یہ موقع ہمارے آس پاس اتحاد اور خوشیاں بڑھائے گا۔ رحم دلی اور معاشرے کے تئیں تعاون کا جذبہ ہمیشہ ہماری رہنمائی کرے۔‘‘