عزت و احترام
-
بھارتی سرو دھرم سنسد کے قومی کنوینر: آیت اللہ خامنہ ای نے حق پسندوں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کر دیا
بھارتی سرو دھرم سنسد کے قومی کنوینر گوسوامی سوشیل جی مہاراج نے کہا ہے کہ شہید آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای سے ہماری عقیدت کسی سیاسی وابستگی کی وجہ سے نہیں بلکہ انسانیت سے ان کی غیر معمولی وابستگی کے سبب ہے۔ انہوں نے کہا کہ "خامنہ ای" وہ نام ہے جس نے دنیا بھر کے حق پسند انسانوں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کر دیا۔
-
لبنانی حکومت کا حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے پر دوبارہ زور
لبنان کے وزیرِ اعظم نواف سلام نے ایک بار پھر کہا ہے کہ حکومت ملک میں اسلحے کا اختیار صرف ریاست کے پاس رکھنے کی پالیسی سے پیچھے نہیں ہٹے گی، تاہم حزب اللہ کے ساتھ مسلح تصادم نہیں چاہتی۔
-
-
تصویری خبر | کرگل میں یوم علی اصغر ع بڑی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق ،کرگل میں یوم علی اصغر ع بڑی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا
-
معاہدے نے ایران اور حزب اللہ کی پوزیشن مزید مضبوط کر دی، صہیونی میڈیا کا اعتراف
اسرائیلی اخبار یدیعوت آحارانوت نے ایران اور امریکہ کے درمیان حالیہ معاہدے کو امریکہ کی اسٹریٹجک ناکامی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے نتیجے میں ایران اور حزب اللہ کی علاقائی پوزیشن مزید مستحکم ہوئی ہے۔
-
مولانا توقیر رضا کی ضمانت مسترد ہونا افسوسناک اور سیاسی محرکات پر مبنی: ایڈوکیٹ زیڈ کے فیضان
سپریم کورٹ کے سینئر وکیل زیڈ کے فیضان نے بریلی کی ایک عدالت کے ذریعے مولانا توقیر رضا کی درخواست ضمانت خارج کیے جانے پر تبصرہ کرتے ہوئے اسے انتہائی افسوسناک قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ ضمانت بنیادی حق ہے مگر مسلمانوں کے معاملات میں استغاثہ جانبدارانہ موقف اختیار کرتا ہے۔