عراق میں بم دھماکہ
-
عراق میں پائیدار امن کا قیام ایران کی ترجیحات میں شامل
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ عراق میں پائیدار امن کا قیام ایران کی ترجیحات میں شامل ہے۔
-
عراق میں امریکہ کی مشکوک کاروائیاں اور شرمناک سازشیں
امریکی کانگریس کے ایک رکن نے عراقی کردستان کے علاقے کی حمایت سے صوبے نینوا کو مختلف ادیان کے لئے ایک آزاد علاقے میں تبدیل کئے جانے کی تجویز پیش کی ہے۔
-
بغداد میں سعودی عرب کے سفیر کی تبدیلی: ابراہیم جعفری
عراق کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ بغداد میں سعودی عرب کے سفیر کو تبدیل کیا جارہا ہے-
-
بغداد میں بم دھماکہ گیارہ افراد جانبحق
عراق کے دارالحکومت بغداد میں دہشت گردانہ بم دھماکے میں گیارہ افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے -
-
تصویری رپورٹ/ موصل کا جنوبی شہر شرقاط داعش سے آزاد
ابنا؛ عراقی فوج اور رضاکار فورس نے موصلی جنوب میں واقع علاقے شرقاط کو داعش کے قبضے سے آزاد کروا لیا ہے۔
-
داعش کے خلاف آیت اللہ سیستانی کا فتویٰ انتہائی اہم اور تاریخی تھا: عراقی وزیر اعظم کا اقوام متحدہ میں خطاب
عراق کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے خلاف جنگ منطقی انجام تک جاری رہے اور اس حوالے سے داعش دہشتگردوں کے خلاف جید مذہبی رہنما آیت اللہ سیستانی کا فتویٰ انتہائی اہم اور تاریخی تها.
-
عراق؛ داعش نے 54 افراد کو اغوا کر لیا
داعش نے عراق میں اپنے جرائم اور مظالم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صوبہ کرکوک کے مغرب میں دسیوں عراقی شہریوں کو اغوا کر لیا ہے۔
-
15 سالہ عراقی نوجوان نے اپنی جان کی بازی لگا کر 165 افراد کی جانیں بچا لیں
قافلے کی قیادت کرنے والے شخص نے اپنے ساتھیوں سے کہا میں تمہارے سامنے کچھ فاصلے پہ چلتا رہتا ہوں اور تم لوگ لائن کی صورت میں میرے پیچھے چلتے رہنا اور اگر میں کسی بارودی سرنگ کا شکار ہو جاتا ہوں تو کوئی دوسرا فرد اس قافلے کی قیادت سنبھال کر اسی طریقے سے اسے آگے بڑھاتا رہے۔
-
تصویری رپورٹ/ نجف اشرف میں عید غدیر کی تیاریاں
ابنا: نجف اشرف میں عید غدیر کی تیاریاں کرتے ہوئے پورے شہر کو سجایا جا رہا ہے۔
-
آیت اللہ سیستانی کی جانب سے عراق کے بے گھر سنی مسلمانوں کے درمیان امداد تقسیم+ تصاویر
عراق میں آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کے دفتر سے بھیجے گئے ایک وفد کے ذریعے اس ملک کے صوبہ صلاح الدین کے شمالی علاقوں میں سنی بے گھر لوگوں کے درمیان دسیوں ٹن قربانی کا گوشت تقسیم کیا گیا۔
-
عراق میں دھشتگردوں کو شکست دینے میں مراجع کرام کا کردار اہم: حیدر العبادی
عراق کے وزیراعظم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ اور دہشت گردوں کو شکست دینے میں مراجع کرام کے کردار کو انتہائی اہم بتایا ہے-
-
داعش کے اہم تجارتی مرکز پر قبضہ کرلیا گیا: عراقی کمانڈر
عراقی شہر 'نینوا' میں داعش کے خلاف جاری آپریشن کے سنئیر کمانڈر نے کہا ہے کہ ہم نے دہشتگردوں کے قبضے سے اہم تیل ذخائر چهڑالئے ہیں جن سے داعش دہشتگرد ماہانہ 10 لاکه ڈالر کماتے رہے تهے.
-
بغداد؛ تجارتی مرکز کے قریب بم دھماکہ، پینتیس افراد جانبحق
عراقی پولیس کے مطابق بغداد میں ایک مصروف مارکیٹ کے پاس داعش نے دو خود کش دھماکے کئے ہیں جن میں پینتیس افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔