طیارہ بردار جہاز
-
چین امریکہ کشمکش
چین نے امریکی طیارہ بردار جہازوں پر حملے کا منصوبہ جاری کر دیا
چینی فوج سے وابستہ محققین کے ایک گروپ نے ایک فوجی تحقیق میں امریکی طیارہ بردار بحری جہازوں کو تقریباً تین ہزار کلومیٹر کے فاصلے سے نشانہ بنانے کا منظر نامہ پیش کیا ہے۔
-
جزیرہ کریٹ میں امریکی طیارہ بردار جہاز کی آمد پر عوامی احتجاج
یونان کے جزیرہ کریٹ میں امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کی آمد کے خلاف شہریوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور خطے میں امریکی فوجی موجودگی میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا۔
-
ممکنہ جنگ امریکیوں کے لئے کیسی رہے گی؛
ویڈیو | ایک ہائپرسونک میزائل یعنی اربوں ڈالر کا سازوسامان اور ہزاروں میتیں
برطانوی صحافی اور سیاستدان جارج گالووے: اگر ایک ہائپرسونک میزائل امریکی طیارہ بردار جہاز کے وسط میں اترے تو یہ امریکہ کے اربوں ڈالر کا سازوسامان کو تباہ، اور اس سے بھی زیادہ اہم 'سینکڑوں یا شاید ہزاروں امریکی ملاحوں کو موت کے گھاٹ اتار سکتا ہے، کیا امریکی عوام فکرمند نہیں ہیں؟
-
امریکہ ان ٹربل؛
امریکہ جنگ شروع ہونے سے پہلے ہی ہار چکا ہے
مشہور عرب صحافی عبدالباری عطوان نے ایک ویڈیو کلپ میں کہا: ذرائع ٹرمپ کی ہلڑبازیوں اور دھمکیوں سے بھرے ہوئے ہیں، لیکن یہ سب صرف ایک نفسیاتی جنگ ہے اس حقیقت کو چھپانے کے لئے کہ امریکہ ایران سے ڈرتا ہے / ایرانی ایک 10 سے 15 ہزار سالہ تاریخ کے وارث ہیں جو صرف ایک ٹوئیٹ پیغام سے دھوکہ نہیں کھاتے، حالانکہ ہم عرب ابھی تک سبق نہیں سیکھتے، کھربوں ڈالر امریکیوں کو ادا کرتے ہیں جو ایرانیوں سے ڈرتے ہیں۔