شہادت
-
تدبر فی القرآن؛
فاتحِ مقتول؛ خون اور نصرت کا معمہ
حق ناقابل شکست ہے، خواہ اس کے پیروکار اپنے خون میں تڑپ جائیں۔ اللہ کی نصرت نور اور روشنی کی بقاء کی ضمانت ہے جس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ چراغ بھی محفوظ رہے۔ حق کا راستہ زخموں کے بیچ سے گذرتا ہے، لیکن کبھی بھی تعطل سے دوچار نہیں ہوتا، یہ فتح کے گہرے معنی ہیں؛ قرآن کریم کی منطق میں۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
ڈاکٹر علی لاریجانی کی شہادت
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹریٹ نے اپنے بیان میں ڈاکٹر علی لاریجانی کی شہادت کا اعلان کیا۔
-
حزب اللہ اپنے کمانڈر کی شہادت کا بدلہ ضرور لے گا:شیخ نعیم قاسم
حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نعیم قاسم نے جمعہ کی شب کہا ہے کہ قابض اسرائیل کی جانب سے حزب اللہ کے سینئر کمانڈر ہيثم علی الطبطبائی کا قتل کھلا حملہ اور صریح جنگی جرم ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ حزب اللہ کو جواب دینے کا پورا حق حاصل ہے اور اس کا وقت تنظیم اپنے اندرونی فیصلے سے طے کرے گی۔
-
ایام فاطمیہ 1447؛
شہادت سے شبہات تک کا 1400 سالہ فاصلہ
تقریبا 1400 سال قبل ایک خاتون کو ایک ایسا واقعہ پیش آیا جس کی وجہ سے ان کی شہادت واقع ہوئی؛ لیکن بسر اوقات نے اس واقعے کو حقیقت سے دور کر دیا اور اس واقعے کو شکوک و شبہات سے دوچار کر دیا۔
-
شہید سائنسدان کی بیٹی؛
جوہری سائنسدان کی بیٹی کو والدین کی شہادت کی خبر 112 دن بعد ملی
شہید ایرانی جوہری سائنسدان ثاکٹر اصغر سید اصغر ہاشمی تبار کی بیٹی 112 دن کوما اور بے خبری میں رہنے کے بعد، آخرکار حقیقت جان گئیں۔ فہیمہ، 12 روزہ جنگ کی زخمی ہونے والی ممتاز سائنسی شخصیت ہیں، جو انٹرنیٹ میں تلاش کے ذریعے اپنے والدین سید اصغر ہاشمی تبار اور طاہرہ طاہری کی شہادت سے باخبر ہوئیں۔