شامی فوج نے بعض دیگر علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے-
شام کے صدر بشار اسد نے شامی فوج کے ٹھکانے پر امریکا اور اس کے اتحادیوں کے ہوائی حملے کو شرمناک جارحیت قرار دیا۔
ابنا: شام کے شہر حمص پر دھشتگردوں نے ماٹر گولوں سے حملہ کیا تاہم جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
شام کے صدر کی مشیر بثینہ شعبان نے اس بات پر زور دیا ہے کہ دیرالزور میں شامی فوج کے ٹھکانے پر امریکی حملہ خاص مقصد کے تحت کیا گیا۔