سپہبد شہید قاسم سلیمانی
-
حدیث ولایت؛
رہبر انقلاب نے شیخ نعیم قاسم کو پیغام ارسال کیا، حزب اللہ
حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ انقلاب اسلامی کے رہبر معظم حضرت آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای (حفظہ اللہ) حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم کے نام پیغام ارسال کیا ہے۔
-
-
عراق میں ایرانی سفیر کا بیان
شہید حاج قاسم سلیمانی عراق کے دفاع میں بار بار شہادت کے خواہش مند تھے
بغداد: عراق میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر محمد صادق آلِ کاظم نے کہا ہے کہ شہید حاج قاسم سلیمانی کے نزدیک سلامتی اور دفاع کا تصور جغرافیائی سرحدوں سے بالاتر تھا اور وہ عراق اور اس کے مقدسات کے تحفظ کو ذاتی فریضہ سمجھتے تھے۔
-
لیفٹیننٹ جنرل شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل نے ایران اور امریکہ کے سفارتی تعلقات کو مزید مشکل بنا دیا:امریکی تجزیہ کار
خلیجی امور کے معروف امریکی تجزیہ کار اور خلیج فارس انسٹی ٹیوٹ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر جورجیو کافیرو نے کہا ہے کہ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کے قتل نے واشنگٹن اور تہران کے درمیان بامعنی سفارت کاری کے امکانات کو شدید نقصان پہنچایا ہے اور خطے میں عدم استحکام کو مزید بڑھایا ہے۔
-
شہید سلیمانی نے ثابت کیا کہ مزاحمت باوقار قوموں کی مؤثر حکمتِ عملی ہے: وزیر خارجہ عباس عراقچی
وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نےشہید لیفٹیننٹ جنرل حاج قاسم سلیمانی کو خطے میں مزاحمت کے محور کے معمار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ "شہید سلیمانی نے ثابت کیا کہ مزاحمت ایک اسٹریٹجک انتخاب ہے اور وقار کی متلاشی قوموں کی حکمت عملی ہے۔
-
تصویری رپورٹ| حاج قاسم کے مکتبِ فکر میں سفارت کاری اور مزاحمت پر کانفرنس
شہید سپہ سالار حاج قاسم سلیمانی کی شہادت کی چھٹی برسی کے موقع پر حاج قاسم کے مکتبِ فکر میں سفارت کاری اور مزاحمت کے عنوان سے بین الاقوامی کانفرنس پیر کو منعقد ہوئی۔ اس کانفرنس میں وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی سمیت متعدد اعلیٰ سیاسی عہدیداروں، تھنک ٹینکس کے ماہرین اور جامعات کے اساتذہ نے شرکت کی۔ یہ کانفرنس وزارتِ امورِ خارجہ کے مرکزِ مطالعاتِ سیاسی و بین الاقوامی میں منعقد کی گئی۔