سرمایہ داری
-
جاہلیتوں کا موازنہ؛
رسوائے عالم لبرل جمہوریت و سرمایہ داری
عید بعثت (17 جنوری 2026ع) کے دن، رہبر انقلاب اسلامی امام خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے کلام کا ایک عمدہ ترین اقتباس "عصر بعثت کی جاہلیت اور عصرِ انقلابِ اسلامی کی جاہلیت" کا موازنہ تھا۔
-
لبرل مغرب کا حتمی اخلاقی زوال؛
ایپسٹین کیس کی ہولناک تفصیلات؛ 'عمارت 301' کا راز
جیفری ایپسٹین کے کیس سے تازہ ترین منظر عام پر آنے والی دستاویزات سے معلوم ہوتا ہے کہ اس نے نیویارک میں اپنی پرتعیش حویلی سے صرف چند گلیاں چھوڑ کر، ایک عمارت کو بچیوں کی رہائش اور نقل و حرکت کا مرکز بنا دیا تھا۔
-
لبرل مغرب کا حتمی اخلاقی زوال؛
درندگی کی برہنگی
انسان بحیثیت انسان اتنی خوفناک اور بھیانک واقعات کا تصور کرنے سے بھی عاجز ہے؛ جن میں سے صرف ایک واقعہ منظر عام پر آیا ہے، وہ بھی لبرل مغربی تہذیب کی حَضِیض اور پستی کے عین موقع پر: "ایپسٹین" کا تلخ اور شرمناک واقعہ!
-
امریکی سلطنت اخلاقی گراوٹ کے بھنور میں؛
ایپسٹین کیس اور مغربی تہذيب کی درندگی کی برہنگی
مصری خارجہ امور کی کونسل کے ایک رکن نے، تہران اور واشنگٹن کے درمیان تازہ ترین کشیدگی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا: ایران کی میزائل صلاحیت فوجی تصادم کی طرف جانے میں امریکیوں کی احتیاط کا اہم ترین عنصر تھا / آنے والی بات چیت تناؤ پر قابو پانے کی کوشش ہے۔
-
مغرب میں عورت کا مقام؛
مغربی عورت منافع اور سرمائے کا اوزار
مغرب کا خواتین کے بارے میں نظریہ، انہیں "ایک آلے یا اوزار (Instrument OR Tool)" اور "ایک شیئے" کی طرح دیکھتا ہے جس نے خواتین کے حق میں، سب سے زیادہ ظلم کیا ہے۔