ترکیہ، سہ فریقی اسرائیل-یونان-قبرص اجلاس کو اپنے اوپر حملہ سمجھتا ہے۔ اردوان کے قریبی ترک اخبار "ینی شفق" - اردگان کے قریبی - نے اپنے صفحہ اول کی سرخی میں لکھا: "آج سے اسرائیل ہمارے لئے پہلے نمبر کا خطرہ ہے۔"
آر ٹی انڈیا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر وزیرِاعظم شہباز شریف کے بارے میں ایک پوسٹ ڈیلیٹ کر دی ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ وہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کے لیے "انتظار کر رہے تھے"۔ آر ٹی انڈیا نے وضاحت میں کہا ہے کہ یہ پوسٹ "واقعات کی غلط عکاسی" ہو سکتی تھی۔
اسلامی جمہوریہ کے اس موقف کی حقانیت ـ کہ فلسطین کی آزادی پورے خطے کو عبرانی-مغربی محاذ کے تکبر، غنڈہ گردی اور اس کے جبر کی زنجیر سے پورے علاقے کی نجات کی کنجی ہے ـ دن کی روشنی میں دوحہ پر صہیونی بمباری اور شام میں 'ترک-اسرائیل حمایت سے قائم شدہ کٹھ پتلی حکومت!' کی عملداری اور لبنان پر روزانہ صہیونی حملوں کی بنا پر، بالکل ثابت ہو چکی ہے۔
ایک ایسے شخص کے طور پر، جو ذاتی اور سیاسی طور پر اپنی شناخت ایک "اسلام پسند" کے طور پر کراتے ہیں، اردوان فلسطین اور قدس شریف کے مسئلے کو اسلامی دنیا پر اثر انداز ہونے کے ایک آلے کے طور پر دیکھتے ہیں۔ یہ مسئلہ ان کی سیاسی شناخت کا حصہ ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے عالمی "صہیونیت" اور اس کے حتمی مظہر "اسرائیلی ریاست" کے خلاف "مسلحانہ مزاحمت' پرمبنی جدوجہد کے ذریعے "فلسطین کی سالمیت" کے تحفظ کو اپنی حکمت عملی کے طور پر منتخب کیا ہے۔
غزہ جنگ بندی کے بارے میں اردوان کا بیان 'منافقت' اور 'موقع پرستی' کا امتزاج ہے / سیکورٹی تعاون انقرہ تل ابیب تعلقات کے سب سے زیادہ مستحکم اور سب سے زیادہ خفیہ شعبوں میں سے ایک ہے۔ اگرچہ اس تعاون کی تفصیلات مکمل طور پر ظاہر نہیں کی جاتیں۔