دہلی دھماکہ
-
مسلم یونیورسٹیوں کو فوج بھیج کر توپوں سے اُڑا دیا جائے:انتہاپسند ہندو مذہبی رہنما یٹی نرسنگہ آنند گیری
،بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر غازی آباد سے تعلق رکھنے والے دسنا دیوی مندر کے مہنت یٹی نرسنگہ آنند، جو اس سے قبل بھی مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز اور نسل کُش بیانات کے باعث بدنام ہیں، نے اپنے بیان میں الفلاح یونیورسٹی، جامعہ ملیہ اسلامیہ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اور دارالعلوم دیوبند کو نشانہ بنایا۔
-
ہندوستان میں نمائندہ ولیّ فقیہ نے دہلی میں ہونے والے حملے کی سخت مذمت کی
ہندوستان میں نمائندے ولیّ فقیہ حجۃ الاسلام و المسلمین عبدالمجید حکیمؔ الٰہی نے دہلی میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے انسانیت کے خلاف سنگین جرم قرار دیا اور متاثرین کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔
-
دہلی دھماکہ ایک سوچی سمجھی سازش، دہشت گرد تنظیمیں ملوث ہوسکتی ہیں: مولانا یعسوب عباس
آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کے جنرل سیکرٹری اور ممتاز شیعہ عالمِ دین مولانا یعسوب عباس نے دہلی میں ہونے والے دھماکے پر گہرے دکھ اور تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے ’معمولی یا اتفاقی واقعہ‘ قرار دینے سے انکار کیا ہے
-
ملک کی سلامتی کے لئے دہشتگردی کے خلاف مسلمان ملک کے ساتھ کھڑے ہیں
قومی دارالحکومت دہلی گزشتہ پیر کو ایک زبردست دھماکے سے لرز اٹھا جب لال قلعہ میٹرو اسٹیشن کے قریب ایک آئی ٹیونٹی کار میں دھماکہ ہوا۔ دھماکے میں اب تک 12 افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔