دارالعلوم دیوبند
-
حکومتیں چاہتی ہیں کہ مسلمان سر نہ اٹھا سکیں‘: مولانا ارشد مدنی کا الزام
جمعیۃ علما ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے ایک بار پھر مسلمانوں کے ساتھ سلوک کے حوالے سے حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں مسلمانوں کے خلاف تعصب بڑھتا جا رہا ہے۔
-
جمعیۃ علماء ہند کی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس،نئے صدر کا انتخاب
، جمعیۃ علماء ہند کی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس آج مولانا محمود اسعد مدنی، صدر جمعیۃ علماء ہند کے زیر صدارت بمقام مدنی ہال، آئی ٹی او، نئی دہلی منعقدہوا، جس میں وقف ترمیمی ایکٹ 2025 ، غیر قانونی دراندازی کا مسلمانوں پر الزام لگانے، فلسطین امن معاہدہ اور ملک کے موجودہ حالات میں مسلم اقلیت کے عرصہ حیات تنگ کرنے جیسے دور حاضر کے سلگتے ہوئے مسائل پر تفصیل سے تبادلۂ خیال ہوا۔
-
افغانستان کے سابق نائب صدر امر اللہ صالح نے دیوبند کو لے کر دیا بڑا بیان،بھارت کو کیا بڑے خطرے سے خبر دار
تنازعات میں گھرے افغانستان کے سابق نائب صدر امر اللہ صالح نے بھارت کے بارے میں چونکا دینے والا تبصرہ کیا ہے۔ ہندوستانیوں کو دیوالی کی مبارکباد دیتے ہوئے، انہوں نے ہندوستان کو خطرے سے بھی خبردار کیا۔
-
امیرخان متقی کا دورہ دیوبند؛
’میرا سر شرم سے جھک جاتا ہے‘، دیوبند میں امیرخان متقی کے شاندار استقبال پر ردعمل
جاوید اختر نے کہا کہ "دنیا کے سب سے خطرناک دہشت گرد گروپ کے رکن کو عزت دینے کا واقعہ اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ معاشرہ کی ترجیحی بنیاد کس طرح سے بدل رہی ہے۔"