حوزہ علمیہ قم
-
بقیع کی تعمیر کے لیے عالمی تحریک جاری رکھنے کے عزم کا اظہار، انٹرنیشنل کانفرنس میں علمائے کرام کا خطاب
جنت البقیع میں ائمہ معصومینؑ اور دیگر مقدس ہستیوں کے مزارات کی تعمیر کے مطالبے کو دہراتے ہوئے علمائے کرام نے اس مقصد کے حصول کے لیے تحریک جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔ البقیع آرگنائزیشن شکاگو، امریکہ کے زیرِ اہتمام منعقدہ انٹرنیشنل کانفرنس میں مقررین نے تعمیرِ بقیع کو دینی و تاریخی ذمہ داری قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ ان شاء اللہ ایک روز وہاں شاندار روضہ تعمیر ہوگا۔
-
جامعہ مدرسین: امریکہ کسی بھی عہد و پیمان کا پابند نہیں
قم: جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکہ کسی بھی معاہدے اور عہد و پیمان کا پابند نہیں، اس لیے "شیطان کے ساتھ کوئی بھی مذاکرات امتِ مسلمہ کے مفاد کی ضمانت نہیں بن سکتے۔"
-
40 ممالک کے سربراہان اور اعلیٰ حکام انقلابی رہنما کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے
انقلابی رہنما کی الوداعی اور تدفینی تقریبات کے ترجمان ایمان عطارزادہ نے کہا ہے کہ تقریباً 40 ممالک کے سربراہان، اعلیٰ حکام اور سرکاری وفود انقلابی رہنما کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے تہران آئیں گے۔
-
رہبر انقلاب کا انتخاب
امام سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای
ایران کے مختلف شہروں اور حوزہ ہائے علمیہ کے 6000 علماء اور اساتذہ نے ایک بیان میں رہبر انقلاب اسلامی امام سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کے ساتھ بیعت کا اعلان کیا۔
-
فتوائے جہاد؛
امریکہ کے خلاف جہاد واجب اور ٹرمپ اور نیتن یاہو کا خون مباح ہے، حوزہ علمیہ کے 1200 اساتذہ کا اعلان
حوزہ علمیہ قم کے اعلی سطحی اور درس خارج کے 1200 اساتذہ نے اپنے مشترکہ بیان میں امریکی افواج اور مفادات کے خلاف جہاد واجب قرار دیا۔