حَرَمِ امام حسین (علیہ السلام) خادمین نے حرم کے نیلے قالینوں کو اٹھا کر سبز رنگ کے نئے قالین بچھا دیئے ہیں۔