جنرل شہید سلیمانی

  • الحاج قاسم سلیمانی، افسانوی سفارتکار، عدیم المثال کمانڈر

    مکتب سلیمانی؛

    الحاج قاسم سلیمانی، افسانوی سفارتکار، عدیم المثال کمانڈر

    یہ رپورٹ کا تیسرا اور آخری حصہ ہے، جس میں شہید جنرل الحاج قاسم سلیمانی کی شخصیت اور کردار کو مغربی تھنک ٹینکس کی زبانی،  متعارف کرایا گیا ہے؛ ان کی شخصیت، مقام اور نمایاں خصوصیات کا جائزہ لیا گیا ہے، جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ علاقائی پیشرفتوں کے میدان میں ان کے افکار اور اقدامات نے امریکی-اسرائیلی اتحاد کے تخمینوں اور اندازوں، اور اور سرگرمیوں کو کس حد تک رکاوٹوں سے دوچار کیا ہے۔

  • جنرل سلیمانی، ایران کی کرشماتی طاقت کا عکس، امریکی تھنک ٹینکس

    مکتب سلیمانی؛

    جنرل سلیمانی، ایران کی کرشماتی طاقت کا عکس، امریکی تھنک ٹینکس

    یہ رپورٹ کا دوسرا حصہ ہے، جس میں شہید جنرل الحاج قاسم سلیمانی کی شخصیت اور کردار کو مغربی تھنک ٹینکس کی زبانی،  متعارف کرایا گیا ہے؛ ان کی شخصیت، مقام اور نمایاں خصوصیات کا جائزہ لیا گیا ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ علاقائی پیشرفتوں کے میدان میں ان کے افکار اور اقدامات نے امریکی-اسرائیلی اتحاد کے تخمینوں اور اندازوں، اور اور سرگرمیوں کو کس حد تک رکاوٹوں سے دوچار کیا ہے۔

  • شہید جنرل سلیمانی؛ مرد سیاست اور مرد میدان، امریکی تھنک ٹینکس کی زبانی

    مکتب سلیمانی؛

    شہید جنرل سلیمانی؛ مرد سیاست اور مرد میدان، امریکی تھنک ٹینکس کی زبانی

    یہ رپورٹ امریکہ کے اہم تھنک ٹینکس کے منظم جائزوں اور تشخیصوں کا جائزہ لے کر یہ دکھانے کی کوشش کرتی ہے کہ مغربی پالیسی ریسرچ کے اداروں کی فہم و ادراک میں جنرل سلیمانی کا کیا مقام تھا اور 'اسٹراٹیجک، آپریشنل اور علامتی کرداروں' کا ایک مجموعہ ان میں کیونکر یکجا ہو گیا تھا؟ ذیل میں اس رپورٹ کا پہلا حصہ یہاں پیش کیا جاتا ہے۔