جاسوسی
-
صہیونی جاسوس اور القسام کے کمانڈر کی شہادت میں ملوث شخص کو پھانسی
حماس سے وابستہ سکیورٹی ادارے نے اپنے ایک بیان میں کہا ہیکہ اسرائیل کے لیے جاسوسی اور فلسطینی مزاحمتی رہنماؤں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہونے کے الزام میں ایک شخص کو تمام قانونی کارروائی مکمل ہونے کے بعد سزائے موت دے دی گئی۔
-
امریکہ پر صہیونی تسلط
حصۂ دوئم | پینٹاگون الرٹ: انتباہ صہیونی امریکہ کی جاسوسی کر رہے ہیں: حقیقت یا فریب + تنقیدی جائزہ
پینٹاگون نے امریکی حکام سے اسرائیلیوں کی جاسوسی کے خطرے کی سطح کو بحران کے اعلیٰ ترین سطح تک پہنچا دیا ہے۔
-
امریکی پر صہیونی تسلط
حصۂ اول | پینٹاگون الرٹ: انتباہ صہیونی امریکہ کی جاسوسی کر رہے ہیں: حقیقت یا فریب
پینٹاگون نے امریکی حکام سے اسرائیلیوں کی جاسوسی کے خطرے کی سطح کو بحران کے اعلیٰ ترین سطح تک پہنچا دیا ہے۔
-
ایران کا بڑا انٹیلیجنس آپریشن، موساد اور منافقین کے مبینہ نیٹ ورک کو دھچکا
ایران میں سکیورٹی اداروں نے ایک اہم کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر مشترکہ نیٹ ورک کو ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے، جس میں سازمان مجاهدین خلق (منافقین) اور موساد کے درمیان تعاون کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
-
اسرائیل ان ٹربل؛
صہیونیوں کا اعتراف؛ ایران اسرائیل کے سیکورٹی نظام کے اندر موجود ہے
جو کچھ آج کل عبرانی زبان کے ذرائع ابلاغ میں شائع ہو رہا ہے وہ صرف ایک خبر نہیں ہے بلکہ ایک اسٹراٹیجک ناکامی کا اعتراف ہے۔ ایک ایسی ریاست ـ جو دوسروں پر ہمیشہ "درانداز پذیری" کا طعنہ دیتی رہی ہے، ـ اب اس بنیادی سوال کا سامنا کر رہی ہے کہ "اگر ایران اسرائیل کے ڈھانچے میں اس حد تک دراندازی کرنے میں کامیاب رہا ہے، تو اسے اور کیا معلوم ہے جو ابھی تک منظر عام پر نہیں آیا؟"