ترکی وزیر خارجہ
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کا مکہ سکیورٹی معاہدے کو عملی شکل دینے پر اجلاس
پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے جمعہ کو نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان اور ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان سے ملاقات کی۔
-
انقارہ کے میئر کی ایران میں شہریوں پر حملوں کی مذمت،ہمدردی کا اظہار
ترکی کے دارالحکومت انقرہ کے میئر منصور یاواش نے ایران میں شہریوں پر ہونے والے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے تہران کے میئر کو ایک خط ارسال کیا ہے جس میں ایرانی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔
-
ایران اور ترکی کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال
ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور ترکی کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان کے درمیان استنبول میں ملاقات ہوئی، جس میں دوطرفہ تعلقات کے ساتھ ساتھ علاقائی اور عالمی امور پر گفتگو کی گئی۔
-
ایران کے خلاف سرگرم دہشتگردوں کو بیرونی حمایت حاصل تھی:ترکی وزیر داخلہ
فرانس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر محمد امین نژاد نے فرانس انفو ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی ملک اپنے ایک بھی شہری کی جان جانے پر راضی نہیں ہوسکتا۔
-
غزہ میں بین الاقوامی استحکام فورس کی مشاورت جاری ہے:ترکی
ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے کہا ہے کہ غزہ میں بین الاقوامی استحکام فورس کے حوالے سے مشاورت مسلسل جاری ہے، جس میں فورس کی اختیارات اور لڑائی کے قواعد بھی زیر بحث ہیں۔