بنگلہ دیش
-
صہیونی جرائم؛
تیرہ ممالک کے اتحاد نے صمود فلوٹیلا پر صہیونی حملے کی مذمت کی
مختلف ممالک کے ایک اتحاد نے بین الاقوامی پانیوں میں اسرائیل کے حالیہ حملے کو ناوگان صمود پر اور کارکنوں کے اغوا کو بین الاقوامی قوانین اور سمندری کنونشنوں کی "واضح خلاف ورزی" قرار دیا ہے۔
-
تصویری رپورٹ | بنگلادیش میں امام حسین ع کی ولادت کے موقع پر جشن پر نور کا انعقاد
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، بنگلا دیش کے کھلنا کے حسینی امام بارگاہ میں امام حسین ع کی ولادت کے موقع پر جشن پر نور کا انعقاد کیا گیا۔
-
بنگلہ دیش میں سیرتِ علوی پر علمی نشست کا انعقاد
عدل، اخلاق اور دینی قیادت کے میدان میں سیرتِ علوی کو ایک جامع نمونے کے طور پر اجاگر کرنے کے مقصد سے بنگلہ دیش کے شہر چٹاگانگ میں ایک علمی نشست منعقد ہوئی، جس میں شیعہ اور اہلِ سنت کے ممتاز علما اور اسلامی مفکرین نے شرکت کی۔
-
بنگلہ دیش کی پہلی خاتون وزیراعظم خالدہ ضیاء کا انتقال
بنگلہ دیش کی پہلی خاتون وزیراعظم اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کی سربراہ خالدہ ضیا طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔
-
بنگلہ دیش میں اقلیتوں پر حملے، بھارت میں اقلیتوں کے خلاف ہونے والی کارروائیوں کا ردِعمل : دگ وجے سنگھ کا بڑا بیان
بنگلہ دیش میں اقلیتوں پر حملے، بھارت میں اقلیتوں کے خلاف ہونے والی کارروائیوں کا ردِعمل : دگ وجے سنگھ کا بڑا بیان
-
بھارت کے بغیر پاکستان کے ساتھ ’کسی اتحاد‘ میں شامل ہو سکتے ہیں، بنگلہ دیش
بنگلہ دیش کے امور خارجہ کے مشیر محمد توحید حسین نے کہا ہے کہ تزویراتی طور پر ڈھاکہ کے لیے ممکن ہے کہ وہ بھارت کے بغیر پاکستان کے ساتھ کسی علاقائی گروپ میں شامل ہو جائے۔
-