بریگیڈیئر جنرل علی فَدَوی

  • جنگ رمضان 1447؛

    وعدہ صادق-4؛

    جنگ رمضان 1447؛

    کمانڈر انچیف سپاہ پاسداران کے مشیر بریگیڈیئر جنرل فَدَوی نے کہا: ہمارے پاس مختلف النوع میزائل ہیں، جن کی رونمائی نہیں ہوئی ہے، ہمارے پاس ایسے تارپیڈوز اور آبدوز میزائل ہیں جن کی رفتار 100 میٹر فی سیکنڈ ہے، امریکہ 15 برسوں سے 20 ارب ڈالر لاگت سے بھی اس قسم کا تارپیڈو اور میزائل بنانے میں کامیاب نہیں ہو پایا ہے۔ ہم نے ابھی تک اس صلاحیت سے کام نہيں لیا ہے، ضرورت ہوگی تو اسے بروئے کار لائیں گے۔

  • دنیا نے اسرائیل کے بارے میں امام راحل کے ارشادات کو نصف صدی بعد سمجھ لیا، بریگیڈیئر جنرل فَدَوِی

    امام خمینی کی سچی پیشین گوئیاں؛

    دنیا نے اسرائیل کے بارے میں امام راحل کے ارشادات کو نصف صدی بعد سمجھ لیا، بریگیڈیئر جنرل فَدَوِی

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر انچیف نے کہا: نسل پرست صہیونی ریاست کے بارے میں امام خمینی (رضوان اللہ علیہ) کے نقطہ نظر کے آدھی صدی بعد، دنیا کو اس ریاست کی حقیقت کا اندازہ ہو گیا ہے اور آج دنیا میں اس ریاست کے خلاف نفرت کی لہر دوڑ گئی ہے۔