عالمی عدالت انصاف میں غزہ میں غاصب صہیونی ریاست کی جانب سے روا رکھی گئی نسل کشی کے مقدمے میں برازیل نے جنوبی افریقہ کا ساتھ دینے کا اعلان کر دیا۔