بارہ روزہ جنگ
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج
فوج اور سپاہ کا اتحاد آہنی ڈھال کی طرح، ایران کی حفاظت کرتا ہے، میجر جنرل حاتمی
اسلامی جمہوریہ ایران کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ کسی بھی جارحیت کو فوج اور سپاہ کے واحد، تیزرفتار، مضبوط اور مربوط جواب کا سامنا کرنا ہوگا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج
ایرانی فوج نے حُبُّ الْوَطَنی اور جَواں مَرْدی کی روشن مثالیں رقم کی ہیں، میجر جنرل وحیدی
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا: قومی اتحاد اور یکجہتی فوجی جنگ اور دشمن کی حالیہ دھمکیوں کا نتیجہ ہے۔ انھوں نے کہا: حالیہ دونوں جنگوں میں ہماری فوج کے کمانڈروں اور افسران اور جوانوں کی بہادری اور حُبُّ الْوَطَنی کی روح نے ایران کی تاریخ میں جَواں مَرْدی اور ایثار کے روشن صفحات ثبت کئے۔
-
12 روزہ دفاع مقدس؛
ایران کے خلاف مغرب کے ہلاکت خیز اور ناکام اندازے + ویڈیو
حال ہی میں ایران اور اسرائیل کے درمیان فوجی جھڑپ سے ظاہر ہؤا ہے کہ مغربی تھنک ٹینکس اور امریکی صدر کے عجلت میں لئے گئے فیصلے، ـ جو غلط اندازوں اور گمراہ کن مفروضوں پر استوار تھے، ـ کس طرح ایک محدود بحران کو ایک مہنگے اور غیر متوقع تصادم میں تبدیل کر سکتے ہیں۔ اور یہ بھی ثابت ہؤا کہ اگر وہ حربے ایران کے خلاف آزمانا چاہیں جو وہ دوسروں کے خلاف آزماتے رہے ہیں تو یہ ممکن نہیں اور اس کی کامیابی کا تصور محض ایک "خیالِ باطل" ہے۔
-
وعدہ صادق-3؛
اسرائیل کی جنرل کمان پر ایران کے میزائل حملے کی پوشیدہ جہتیں + ویڈیوز اور تصاویر
عبرانی میڈیا کی جاری کردہ محدود تصاویر سے پتہ چلتا ہے کہ ایران کے میزائل حملوں سے تل ابیب میں "کریا" کو خاصا نقصان پہنچا ہے۔ صہیونی ذرائع کے مطابق کچھ قریبی رہائشی ٹاورز تقریبا مکمل پر تباہ ہو چکے ہیں۔
-
وعدہ صادق-3؛
ایرانیوں کا وہ ہندسہ '22' جس سے اسرائیلی سٹپٹا جاتے ہیں + ویڈیوز اور تصاویر
ایرانی مسلح افواج نے 12 روزہ جنگ کے دوران میزائل، ڈرون اور سائبر حملوں کا ایک '22 لہروں پر مشتمل سلسلہ' عمل میں لا کر اسرائیل کی گہرائی میں اہم اسٹراٹیجک اہداف کو نشانہ بنایا۔
-
دنیا نے 12 روزہ جنگ میں ہماری طاقت کا ایک جزء دیکھ لیا یورینیم افزودگی بند کرنا، ممکن نہیں، عراقچی
وزیر خارجہ نے کہا: دنیا نے اسلامی جمہوریہ ایران کی طاقت کا ایک جزء 12 روزہ جنگ میں دیکھ لیا، افزودگی صفر (0) کرنا ممکن نہیں کیونکہ یہ ایران سائنسدانوں کی حصول یابی ہے اور اس کے لئے ہم نے برسوں محنت کی ہے۔