جنوبی لبنان میں جاری کشیدگی کے دوران اسرائیل کی فوج نے جنگ بندی کے باوجود مقامی آبادی کو سرحدی علاقوں میں واپس نہ آنے کی ہدایت جاری کی ہے۔