ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے اگر برطانیہ کا مؤقف ایران کی "صفر افزودگی" ہے تو پھر ہمارے پاس اس بارے میں بات کرنے کے لیے مزید کوئی نکتہ نہیں بچے گا۔
پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ہم ایٹمی توانائی سے پر امن استفادے کے اسلامی جمہوریہ ایران کے حق کا مکمل دفاع کرتے ہیں۔