ایران کا اسلامی انقلاب
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
دنیا کی آنکھیں ایران پر لگی ہوئی ہیں، پروفیسر مو ہونگ یان
بیجنگ میں چین کی بی ایف ایس یو (BFSU) یونیورسٹی کی خارجہ مطالعات اور فارسی زبان کی پروفیسر نے کہا: جنگ کا دھند ہٹ جائے اور مشرق وسطیٰ میں امریکی صہیون جارحیت کی دھول بیٹھ جائے تو ایران کی عظمت کا سورج اور اس کی طاقت کی چمک سے پوری دنیا کی آنکھیں چندھیا جائیں گی۔
-
ایران اور امریکہ معاہدے سے پاکستان سب سے زیادہ فائدہ اٹھانے والوں میں شامل ہوگا
پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایران اور امریکہ کے درمیان ممکنہ معاہدے پر امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس صورتحال میں پاکستان سب سے زیادہ فائدہ اٹھانے والے ممالک میں شامل ہوگا۔ ان کے مطابق اس معاہدے کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوگا کہ پاکستان اور ایران کی سرحد مزید محفوظ اور پُرامن بن جائے گی۔
-
امام خمینیؒ نے منفی انتظار کو متحرک اور تمدن ساز فکر میں بدل دیا، آیت اللہ رضا رمضانی
اہلِ بیت عالمی اسمبلی کے سیکریٹری جنرل آیت اللہ رضا رمضانی نے کہا ہے کہ امام خمینیؒ نے انتظار کے تصور کو منفی اور غیر فعال کیفیت سے نکال کر ایک متحرک، عملی اور تمدن ساز فکر میں تبدیل کر دیا۔
-
اسلامی انقلاب نے ولیِ خدا سے وابستگی اور نیک انسان کی ذمہ داری کا عملی نمونہ پیش کیا، سید حسن خمینی
امام خمینی کے پوتے حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن خمینی نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب نے ولیِ خدا سے عقیدت اور ایک صالح انسان کی ذمہ داری کے درمیان گہرے تعلق کو عملی شکل دی۔ ان کے بقول یہ انقلاب اس حقیقت کا مظہر ہے کہ ’’حرکت تمہاری طرف سے، برکت خدا کی طرف سے۔
-
اسلامی انقلاب کی 47ویں سالگرہ؛
ویڈیو | یوم اللہ 22 بہمن کی عظیم الشان ریلی میں عوام کی ریکارڈ توڑ شرکت؛ دشمنوں حیران رہ گئے
پورے ملک میں اس سال کی ریلی میں گذشتہ سالوں کے مقابلے میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور بہت سے صوبوں میں تو یہ 22 دی (12 جنوری) کے عظیم اجتماعات اور ریلیوں سے بھی زیادہ تھا۔
-
-
دشمن ایران کو شکست دینے کے لیے ولایت فقیہ کو ہٹانا چاہتا ہے، ہم آپ پر حملوں سے دل آزردہ ہیں:زہرا مصطفوی
حضرت آیتالله خامنهای کو خط لکھ کر کہا کہ دشمن نے چالیس سالہ مخفی دشمنی کے بعد یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ ایران کو شکست دینے کا واحد راستہ ولایت فقیہ کو ختم کرنا ہے۔
-
امام خمینی اتحاد کے علمبردار تھے، اگر مسلمان متحد ہو جائیں تو کوئی طاقت انہیں کمزور نہیں کر سکتی:ایرانی صدر
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے پہلے عالمی امام خمینیؒ ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امام خمینیؒ بارہا خبردار کیا کرتے تھے کہ اگر عوام حکمرانوں سے روگردانی کر لے تو نہ انقلاب باقی رہے گا اور نہ ہی دین و مذہب کی روح زندہ رہ سکے گی۔ ان
-
روس اور چین ایران کے شانہ بشانہ؛
ایران کے دفاع میں روس اور چین کے مشترکہ بیان کی بنیادی اہمیت
روس اور چین نے اپنے انتہائی اہم بیان میں کہا ہے: "اسنیپ بیک کے نفاذ کی رو سے، سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 کے برعکس یا اس سے متصادم، کسی بھی قدم یا کارروائی کی وجہ سے، اقوام متحدہ کے رکن ممالک پر بین الاقوامی قانونی ذمہ داریاں عائد نہیں ہوتی۔"