ایران چین ریلوے رابطہ

  • ایران چین کا امریکی بحری محاصرہ توڑ کر رکھ دے گا

    ایران چین دوستی؛

    ایران چین کا امریکی بحری محاصرہ توڑ کر رکھ دے گا

    جہاں روایتی سمندری راستے جغرافیائی سیاسی اور تجارتی کشیدگی کی وجہ سے دباؤ کا ذریعہ بن چکے ہیں، ایران اور چین نے بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کی شکل میں اسٹریٹجک لنک کے ذریعے مشرقی ایشیا سے مغربی ایشیا اور پھر یورپ تک ایک نیا راستہ کھول دیا ہے؛ ایک ایسا راستہ جو نہ صرف شاہراہ ریشم کے ورثے کو زندہ کر دیتا ہے بلکہ عالمی اقتصادی نظام کا چہرہ بدلنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔