پارلیمنٹ سیکیورٹی کونسل اور خارجہ پالیسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ تنگہ ہرمز اور خلیج فارس ٹرمپ کے خیالی اور مبہم بیانات سے نہیں چلائے جا سکتے۔