ایرانی قوم کا رد عمل
-
-
سید مجید موسوی:ایرانی قوم نے شبانہ تحریک اور استقامت سے دنیا کو حیران کر دیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران کی فضائی و خلائی فورس کے کمانڈر میجر جنرل سیدمجید موسوی نے ایران کی عوام کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ملک کی آزادی، شناخت اور بقا کے دفاع میں عوام کی شبانہ جدوجہد نے دنیا کو حیران کر دیا ہے۔
-
ایرانی قوم دھمکیوں سے پیچھےہٹنے والی نہیں:ٰآملی لاریجانی
مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ آیتالله صادق آملی لاریجانی نے 22 بہمن کی ریلی میں عوام کی بھرپور شرکت کو استقامت کا واضح پیغام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم کسی بھی دھمکی کے سامنے پسپائی اختیار نہیں کرے گی۔
-
امریکی صدر مجرم ہے، ایرانی قوم نے فتنے کی کمر توڑی دی:رہبر معظم انقلاب اسلامی
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے 27 رجب عید بعثت کے موقع پر عوام کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم ملت ایران کو پہنچنے والے جانی اور مالی نقصانات اور ایرانی قوم پر لگائی جانے والے تہمت کی وجہ سے امریکی صدر کو مجرم سمجھتے ہیں۔
-
ایرانی قوم نےدشمن کی سازش کو ناکام بنا دیا:رہبر معظم انقلاب اسلامی
رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج ایران بھر میں باشکوہ عوامی ریلیوں پر اپنے پیغام میں تاکید کی ہے کہ آج ایرانی قوم نے دشمنوں کو اپنی حقیقت اور عزم دکھادیا۔
-
ٹرمپ کی دھمکی پر ایرانی قوم کا طوفانی رد عمل
گزشتہ روز ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر اپنے تکراری اور جارحانہ انداز میں ایران کے خلاف فوجی دھمکیوں اور مداخلت کے دعوے کیے۔